The Dawn News - Sport - Cricket

افغان اسپنر راشد خان کا آسٹریلین بگ بیش سے معاہدہ
کابل: افغانستان کے اسٹار اسپنر راشد خان نے بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ فرنچائز ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدہ کر لیا اور وہ بگ بیش لیگ کی کسی بھی فرنچائز کے ساتھ معاہدہ کرنے والے پہلے افغان کھلاڑی بن گئے ہیں۔

تسلسل کے ساتھ عمدہ کارکردگی دکھانے والے راشد خان کیلئے رواں سال بہت خوش قسمت ثابت ہوا ہے اور وہ اپنی ٹیم کے ساتھ غیر ملکی لیگ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہےہ ہیں۔

رواں سال 18 سالہ اسپنر نے انڈین پریمیئر لیگ میں سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی کرتے ہوئے 17 وکٹیں لی تھیں اور حال ہی میں کیریبین پریمیئر لیگ کی تاریخ کی پہلی ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

ایڈیلیڈ اسٹرائیکر سے معاہدہ کے حوالے سے راشد خان نے کہا کہ بگ بیش لیگ کے ساتھ معاہدہ کرنا اور افغانستان کی طرف سے ایونٹ میں شرکت کرنے والا پہلا کھلاڑی ہونا میرے لئے باعث اعزاز ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہو گی کہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اپنی فرنچائز کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کروں۔