The Dawn News - Sport - Cricket

پی سی بی کا آفریدی اور مصباح کو زبردست خراج تحسین
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ملکی کرکٹ کیلئے بیش بہا خدمات انجام دینے والے سابق کپتانوں مصباح الحق اور شاہد آفریدی کو قذافی اسٹیڈیم میں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی20 میچ میں پی سی بی نے روایت ڈالتے ہوئے شاہد آفریدی اور مصباح الحق کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

دونوں سابق کپتان ثقافتی رنگوں سے سجے رکشے میں سوار ہوئے اور گراونڈ کا چکر لگایا۔

اس موقع پر شائقین کرکٹ نے تالیاں بجا کر دونوں ہیروزکا والہانہ استقبال کیا جبکہ مصباح اور آفریدی نے ہاتھ ہلا کرمداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں سال ریٹائرمنٹ لینے والے یونس خان کو بھی فیئرویل کیلئے مدعو کیا تھا لیکن انہوں نے تقریب میں شرکت سے انکار کردیا تھا۔