The Dawn News - Pakistan - Balochistan

’جنیوا میں فری بلوچستان مہم کے پیچھے بھارت اور افغانستان‘
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے جنیوا میں فری بلوچستان مہم کی مزمت کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ اس مہم کے پیچھے بھارت اور افغانستان ہیں۔

ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ جنیوا میں فری بلوچستان مہم کے پیچھے پاکستان کے دونوں ہمسایہ ممالک ملوث ہیں۔

انہوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ مذکورہ واقعے پر احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے پاکستانی سفیر کو کچھ دن تک سوئیزرلینڈ سے واپس بلالیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اس قسم کی مہم بھارت یا افغانستان کی جانب سے چلائی جاتی تو ہمیں کوئی شکایت نہ تھی لیکن ایسے ملک میں مہم چلایا جانا، جو آزاد اور جمہوریت پسند ریاست ہے، انتہائی افسوس ناک ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان مخالف پوسٹرز:سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کی تجویز

سردار یار محمد رند نے دعویٰ کیا کہ بھارت کی قیادت کبھی بھی پاکستان میں ترقی نہیں دیکھنا چاہتی، اور قیام پاکستان کے فوری بعد ہی بھارتی قیادت نے پاکستان کے خلاف سازشوں کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔

اس موقع پر کھاران کے سابق ضلعی ناظم اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما میر شوکت بلوچ نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

سردار یار محمد رند نے میر شوکت بلوچ کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت جلد کوئٹہ اور ژوب کا دورہ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: جنیوا میں ’آزاد بلوچستان‘ کے بینرز پر پاکستانی سفیر کا احتجاج

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر پارٹی کے مقامی رہنما بلوچستان کے عوام سے رابطہ کریں گے اور انہیں صوبے میں ہونے والی کرپشن اور نا انصافیوں کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔

پی ٹی آئی رہنما نے بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹری پر کرپشن میں ملوث ہونے کا الزام لگایا اور کہا کہ پی ٹی آئی اقتدار میں آنے کے بعد صوبے میں کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائے گی۔

یہ رپورٹ 24 ستمبر 2017 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی