The Dawn News - Food

چاول کھانے میں یہ غلطی مہنگی پڑسکتی ہے
چاول ایسی چیز ہے جسے بہت زیادہ کھایا جاتا ہے اور اکثر اسے ایک سے دو دن بعد بھی گرم کرکے استعمال کیا جاتا ہے تاہم ایسا کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

یہ انتباہ برطانیہ کے محکمہ صحت نے جاری کیا۔

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے مطابق چاولوں کو دوبارہ گرم کرکے کھانا فوڈ پوائزنگ کا باعث بن سکتا ہے۔

اور اہم بات یہ ہے کہ چاول کو دوبارہ گرم کرنا مسئلہ نہیں بلکہ اس غذا کو محفوظ یا ذخیرہ کرنے کا طریقہ اس نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

مزید پڑھیں : چاولوں کے 6 حیرت انگیز مگر گمنام طریقہ استعمال

کچے چاولوں میں اکثر مختلف بیکٹریا ہوتے ہیں جو فوڈ پوائزنگ کا باعث بنتے ہیں اور یہ چاول پکنے کے بعد بھی بچ سکتے ہیں۔

اگر آپ چاول پکانے کے بعد انہیں کمرے کے درجہ حرارت میں چھوڑ دیتے ہیں تو ان بیکٹریا کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے جو دوبارہ گرم کرکے کھانے پر قے یا ہیضے کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔

چاولوں کو جتنی دیر بھی کمرے کے درجہ حرارت میں چھوڑے جائے گا اتنا ہی یہ بیکٹریا انہیں کھانا غیر محفوظ بناتا رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں : 8  غذائیں جنھیں مائیکرو ویو سے دور رکھیں

اس کا مطلب ہے کہ یہ ضروری ہے کہ چاول اگر ایک بار کھانے کے بعد کسی اور وقت دوبارہ گرم کرکے استعمال کرنے ہیں تو انہیں فوری طور پر یا ایک گھنٹے کے اندر فریج میں رکھ دیں اور وہاں بھی ایک دن سے زیادہ رکھے چاول استعمال کرنے سے گریز کریں۔

اسی طرح تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چاولوں کو ایک بار سے زیادہ دوبارہ گرم بھی نہ کریں کیونک وہ بھی نقصان کا باعث بنتا ہے۔