The Dawn News - Tech

نوکیا کا طاقتور بیٹری والا 'سستا' اسمارٹ فون متعارف
نوکیا نے اپنا اب تک سب سے 'سستا' اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نوکیا 2 متعارف کرا دیا ہے جو کہ رواں ماہ دستیاب ہوگا۔

یہ اعلان نوکیا موبائل فونز کی خرید و فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی نے گزشتہ روز ایک ایونٹ کے دوران کیا۔

اس کا کہنا تھا کہ یہ کمپنی کا اب تک سب سے سستا اینڈرائیڈ فون ہے۔

نوکیا 2 پانچ انچ اسکرین کے ایل ٹی پی ایس ایچ ڈی ڈسپلے کے ساتھ ہے جس کا ریزولوشن 720x1280 پکسل ہے۔

مزید پڑھیں : نوکیا کے 3 اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز متعارف

اس فون کے دیگر فیچرز کافی بیسک قسم کے ہیں جیسے کواڈ کور 1.3 گیگا ہرٹز کوالکوم اسنیپ ڈراگون 212 پراسیسر اور ایک جی بی ریم۔

تاہم یہ فون اینڈرائیڈ 7.1 نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ہے جس کو جلد اینڈرائیڈ 8.0 سے اپ ڈیٹ کرنے کا یقین بھی دلایا گیا ہے۔

اس فون میں 8 میگا پکسل بیک کیمرہ جبکہ 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے اور ہاں بیسک فون ہونے کے باوجود اس میں گوگل اسسٹنٹ بھی موجود ہے جو عام طور پر ایسے فونز میں ہوتا نہیں۔

مگر اس فون کی خاص بات اس کی طاقتور 4100 ایم اے ایچ بیٹری ہے۔

کمپنی کے مطابق اس بیٹری کو ایک چارج پر مسلسل استعمال پر دو دن تک مسلسل چلایا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نوکیا نے چپکے سے نیا اسمارٹ فون پیش کردیا

اس کا اسٹینڈ بائی ٹائم حیران کن ہے جو 1340 گھنٹے ہے یعنی 55 دن سے بھی زیادہ، جبکہ لگاتار 19 گھنٹے بات چیت اور 139 گھنٹے موسیقی سنی جاسکتی ہے۔

کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس کی قیمت 99 یورو (12 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) ہوگی اور یہ نومبر کے وسط میں مختلف ممالک میں دستیاب ہوگا۔