The Dawn News - Sport - Cricket

پاکستان پہلی مرتبہ ٹی20 کا عالمی نمبر ایک بن گیا
بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی شکست کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔

بھارت کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز سے قبل سابق عالمی نمبر ایک نیوزی لینڈ کے پوائنٹس کی تعداد 125 تھی جبکہ سری لنکا کو ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کر کے پاکستان نے اپنے پوائنٹس کی تعداد 124 کر لی تھی۔

نیوزی لینڈ کو اپنا عالمی نمبر ایک کا منصب برقرار رکھنے کیلئے سیریز میں 2-1 سے لازمی فتح درکار تھی لیکن بھارت نے پہلے ہی ٹی20 میچ میں کیویز کو شکست دے کر عالمی نمبر ایک کے منصب سے محروم کردیا اور پاکستان کی ٹیم عالمی نمبر ایک بن گئی ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستانی ٹیم ٹی20 رینکنگ میں عالمی نمبر ایک بنی ہے۔

نئی ٹی20 رینکنگ میں پاکستان 124 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، نیوزی لینڈ 121 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، ویسٹ انڈیز تیسرے، انگلینڈ چوتھے، بھارت پانچویں، جنوبی افریقہ چھٹے، آسٹریلیا ساتویں، سری لنکا آٹھویں، افغانستان نویں اور بنگلہ دیش دسویں نمبر پر موجود ہے۔

اگر نیوزی لینڈ کی ٹیم بھارت کے خلاف ٹی20 سیریز کے اگلے دونوں میچز جیتنے میں کامیاب رہتی ہے تو وہ دوبارہ سے عالمی نمبر ایک بن جائے گی تاہم سیریز میں ایک بھی میچ ہارنے کی صورت میں پاکستان ہی عالمی نمبر ایک رہے گا۔