The Dawn News - Pakistan - Islamabad

مظاہرین اور عدم منصوبہ بندی: اسلام آباد کا نظامِ زندگی مفلوج
راولپنڈی میں ٹریفک جام

اسلام آباد: مذہبی جماعت کی ریلی کو روکنے کے لیے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی اور حفاظتی اقدامات کے باعث شہر میں نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا۔

سیاسی جماعت تحریک لبیک یارسول اللہ اور سنی تحریک کی اسلام آباد پیش قدمی  کو روکنے کے لیے انتظامیہ نے کل فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا دینے والے شرکاء سے مذاکرات کیے جس کے بعد انہیں اسلام آباد میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔

قبل ازیں انتظامیہ اور پولیس حکام مظاہرہ کرنے والی جماعت کے قائدین کے پاس مذاکرات کے لیے پہنچے اور یقین دہانی کے بعد ریلی کو اسلام آباد جانے کی اجازت دی تاہم انتظامیہ کے رکن کا کہنا تھا کہ مظاہرین کو دو مقامات پر جانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

ریلی کے پیش نظر شہرِ اقتدار میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے پولیس اور مقامی انتظامیہ نے تمام تر صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے حکمت عملی مرتب کی تاکہ شرکاء کو ہنگامہ آرائی سے روکا جاسکے۔

مذہبی جماعت کے کارکنان کی اسلام آباد پیش قدمی — فوٹو / ڈان

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیض آباد سے زیرو پوائنٹ تک تمام راستوں کو کنٹینر لگا کر سیل کردیا گیا تاہم ریلی کے اسلام آباد پہنچنے پر مزید سخت اقدامات کیے جائی گے تاہم ابھی سے حفاظتی اقدامات کے تحت ریڈزون سمیت تمام حساس علاقوں کی طرف آنے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے۔

بدھ کے روز ریلی کے تقریباً 4 ہزار شرکاء نے روات میں قیام کرنے کے بعد ایک بار پھر اسلام آباد کی جانب پیش قدمی شروع کی اور وہ منگل کو راولپنڈی پہنچے جہاں پہلے سے موجود لوگوں نے اُن کا استقبال کیا بعدازاں ریلی فیض آباد انٹرچینج پہنچ گئی۔

سینئر پولیس افسر کو جب ریلی کے شرکاء کی آمد کا علم ہوا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم تمام تر حفاظتی اقدامات کریں گے اور اگر کسی نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو اُس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انتظامیہ نے ریلی روکنے کے لیے راول ڈیم چوک، مری روڈ اور زیرپوائنٹ انٹرچینج پر کنٹرنیر لگا کر تمام داخلی راستوں کو سیل کردیا۔

کمشنر اسلام آباد کا کہنا تھا کہ سینئر پولیس افسران ریلی کے قائدین سے مسلسل رابطوں میں ہیں تاکہ مذاکرات کا عمل شروع کیا جاسکے تاہم کسی بھی گروپ نے انتشار پھیلا تو سخت کارروائی کریں گے۔

ایکسپریس وے پر تعینات پولیس اہلکار اسکول بس میں بیٹھا ہے — فوٹو / ڈان اخبار

وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے ریلی کے شرکاء کو روکنے کے لیے کوئی حکمتِ عملی مرتب نہیں کی اور اسلام آباد کو کنٹینر لگا کر بلاک کردیا جس کے بعد وفاقی دارلحکومت میں نظامِ زندگی مفلوج ہوگر رہ گیا۔

مذہبی جماعت کے قائدین نے فیض آباد کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت کی جانب سے آئین میں ترمیم کرنے والے وزیر کو نہ نکالا گیا تو ہم اسلام آباد پہنچ کر آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔

ریلی کے شرکاء کا مطالبہ ہے کہ جن عناصر نے انتخابی شق کی آڑ میں ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کی کوشش کی انہیں سخت سزا دی جائے۔

راولپنڈی میں ٹریفک جام

راولپنڈی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قافلے کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر اور مذہبی جماعت کی ریلی کی وجہ سے زبردسٹ ٹریفک جام ہوگیا۔

راولپنڈی کے مقامی لوگ اپنے مقامات پر پہنچنے کے لیے کوشاں — تصویر / ڈان اخبار

فیض آباد انٹر چینج سے ملنے والے تمام راستوں ائیرپورٹ روڈ، پشاور روڈ، مری روڈ، چاندنی چوک سمیت متعدد سڑکوں پر ٹریفک کی صورتحال گھمبیر ہوگئی جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو شدید پریشان کا سامنا کرنا پڑا۔

چیف ٹریفک پولیس افیسر شاہد علی یوسف نے بتایا کہ ٹریفک کی روانی بحال رکھنے اور صورتحال کو قابو میں لانے کے لیے اضافی اہلکار تعینات کردیے گئے۔

ٹریفک جام میں پھنسے مقامی شہری نے ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے اگر متبادل ٹریفک پلان ترتیب دیا جاتا تو مسافروں کو اتنی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔

یہ خبر 9 نومبر 2017 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی