The Dawn News - Sport - Cricket

زخمی انگلش کھلاڑیوں میں جیک بال بھی شامل
ایڈیلیڈ: تاریخی ایشز سیریز کے آغاز سے قبل ہی انگلش کے انجری مسائل دن بدن شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں اور انجری کا شکار کھلاڑیوں کی فہرست میں فاسٹ بآلر جیک بال کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔

فاسٹ باؤلر جیک بال کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف جاری چار روزہ میچ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے۔

ایشز وارم اپ میچ کے دوسرے روز انگلش فاسٹ باؤلر جیک بال اپنے چوتھے اوور کے دوران ٹخنے کی انجری میں مبتلا ہو گئے جس کی وجہ سے انہیں میدان سے باہر جانا پڑا۔

ابھی تک یہ بات واضح نہیں کہ جیک بال کی انجری سنگین نوعیت کی ہے یا نہیں لیکن وارم اپ میچ کے بقیہ دنوں میںان کی  شرکت مشکوک نظر آتی ہے، انہوں نے پانچ رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

اس سے قبل فاسٹ باؤلر اسٹیون فن اور آل راؤنڈر معین علی بھی انجریز میں مبتلا ہوئے تھے جہاں فن گھٹنے کی انجری کے باعث سیریز سے بھی دستبردار ہو گئے ہیں البتہ معین علی فٹ ہیں اور وہ سیریز کھیلیں گے۔

یاد رہے کہ ڈسپلن کی خلاف ورزی اور پولیس کارروائی کے سبب بین اسٹوکس کو ایشز سیریز سے ڈراپ کیا جا چکا ہے۔