The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد دھرنا: ’عمران خان کا تحریری بیان قابلِ قبول نہیں‘
عمران خان کا تحریری بیان

اسلام آباد کے سیکریٹریٹ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ان کے خلاف دائر 4 مقدمات میں جمع کرائے گئے بیان کو نا قابلِ قبول قرار دے دیا۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان گزشتہ روز انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے انہیں اپنے خلاف دائر مقدمات میں تحقیقات کا حصہ بننے کا حکم دیا تھا۔

یاد رہے کہ تین برس قبل اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر دیے گئے دھرنے کے دوران سیکریٹریٹ پولیس نے ان کے خلاف 4 مقدمات درج کیے تھے جن میں ایس ایس پی اسلام آباد پولیس اور دیگر اہلکاروں پر حملہ کرنے اور حکومتی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات شامل ہیں۔

تاہم عدالتی احکام کی تعمیل کرتے ہوئے عمران خان نے اپنے وکیل کے ذریعے ایک صفحے پر مشتمل اپنا بیان سیکریٹریٹ پولیس کے سامنے جمع کرایا تھا۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد دھرنا: 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

عمران خان کے جواب کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کے ایک سینئر اہلکار نے ڈان کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب کو تحقیقات میں شامل نہیں کیا جاسکتا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بیان کو تحقیقات کا حصہ بنانے کے لیے ملزم کو تفتیش کاروں کے سوالات کا جواب دینے کے لیے ان کے سامنے پیش ہونا ہوگا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدرِ پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف بھی اُس وقت اپنے خلاف کیسز میں تفتیش کاروں کا جواب دینے کے لیے تفتیش کا حصہ بنے تھے جب تفتیش کاروں کی ایک ٹیم ان کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے ان کی رہائش گاہ گئی تھی۔

تفتیش کے دوران ملزم سے سوالات، جوابات پر جرح اور ان کے بیانات کی تصدیق کا عمل شامل ہوتا ہے تاہم یہ عمل ملزم یا ملزمہ کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری بیان کے باوجود تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک وہ تفتیش کاروں کے سامنے پیش نہ ہوجائے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان، طاہر القادری کیخلاف وارنٹ گرفتاری نقصان دہ قرار

پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق تفتیش کا حصہ بننے کے لیے پی ٹی آئی چیئرمین کو تفتیش کاروں کے سامنے پیش ہونا ہے جس کے لیے وہ پولیس کے کسی بھی آفس کا انتخاب کر سکتے ہیں چاہے اس کے لیے وہ ایس ایس پی آفس جائیں یا پھر انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس کے دفتر جائیں، اس کے علاوہ وہ اپنی مرضی کی جگہ پر پولیس کو تفتیش کے لیے بلا سکتے ہیں۔

ایک تحقیقی افسر (آئی او) انیس اکبر نے ڈان کو بتایا کہ عمران خان نے اپنے وکیل کے ذریعے اپنا بیان ریکارڈ کرایا جس کے بارے میں پولیس عدالت کو آگاہ کردے گی۔

آئی او کا کہنا تھا کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں تفتیش کا حصہ بننے کی ہدایت جاری کی تھی جس کے جواب میں انہوں نے اپنا بیان جمع کرایا، تاہم یہ عدالت پر ہے کہ وہ اس بیان کو قبول کرتی ہے یا نہیں، جبکہ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب یہ عمران خان پر انحصار کرتا ہے کہ وہ تفتیشی افسر کے سامنے پیش ہوں یا نہیں۔

عمران خان کا تحریری بیان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں اور ان کی جماعت نے لوگوں کو جمع کیا اور 2013 کے عام انتخابات کے دوران ہونے والی دھاندلی، کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف 126 روزہ طویل دھرنا دیا۔

مزید پڑھیں: عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل

اپنے بیان میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت نے ان کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کیے تھے جس کا مقصد ان کی اور ان کے پارٹی کارکنان کی آواز دبانا ہے۔

عمران خان نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ انہیں آئین کا آرٹیکل 16 لوگوں کو جمع کرنے، آرٹیکل 17 لوگوں کے ساتھ منسلک ہونے اور آرٹیکل 19 آزادی رائے کی آزادی دیتا ہے۔

اپنے بیان میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسلام آباد میں دیئے گئے 126 روزہ طویل دھرنے کے دوران ان کے کارکنان پُرامن اور غیر مسلح تھے اور انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا۔

تحریک انصاف کے سربراہ نے اپنے خلاف دائر مقدمات کو خارج کرنے کی بھی استدعا کردی۔

یہ خبر 16 نومبر 2017 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی