The Dawn News - Life & Style

پانچ براعظموں میں تلاش کے بعد ہولی وڈ فلم کی ہیروئن مل گئی
معروف ہولی وڈ فلم سازاسٹوڈیو ’ڈزنی‘ نے اپنے آنے والی فلم کی نئی ہیروئن کو دنیا کے 5 براعظموں میں تلاش کرنے کے بعد ڈھونڈ لیا۔

ڈزنی دراصل 1998 میں آنے والی اینیمیٹڈ چینی کہانی پرمبنی فلم ’لائیو ایکشن‘ سے ماخوذ ایک نئی فلم بنانے جا رہا ہے، جس کے لیے اسے ایک ایسی ہیروئن کی تلاش تھی، جو نہ صرف مارشل آرٹ کی ماہر ہو، بلکہ اسے انگریزی بھی روانی سے آتی ہے، اور وہ کسی بھی طرح سفید فام نہ دکھتی ہو۔

فلم کی ٹیم نے ایسی ہیروئن کی تلاش کے لیے دنیا کے 5 براعظموں کی ایک ہزار لڑکیوں کے اوڈیشن کیے، جس کے بعد جاکر وہ ایک ایسی لڑکی ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئی جو ان کے معیار پر پورا اتری۔

ہولی وڈ رپورٹر کے مطابق فلم کی ٹیم نے اپنی فلم کے لیے مارشل آرٹس کی ماہر اور روانی سے انگریزی بولنے والی چینی اداکارہ 30 سالہ لیو یفائے کو فلم کے لیے منتخب کرلیا۔

لیو یفائے متعدد فلموں میں مارشل آرٹ کا مظاہرہ کرچکیں—فائل فوٹو: انٹرٹینمنٹ آن لائن

چینی اداکارہ کو ایک ہزار لڑکیوں کے اوڈیشن کے بعد منتخب کیا گیا۔

لیو یفائے ڈزنی کی فلم ’مولان‘ میں پانچویں صدی کی جنگجو و خوبرو خاتون ’ہوا ’مولان‘  کا کردار ادا کریں گی، جو مارشل آرٹس کی ماہر مانی جاتی تھیں۔

’مولان‘  کی کہانی پانچویں صدی میں چین کی مارشل آرٹ کی ماہر اور جنگجو خاتون ہوا ’مولان‘  کی زندگی کے گرد گھومتی ہے، جنہوں نے 25 سال تک مختلف جنگیں لڑیں۔

ہوا ’مولان‘  سے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ چینی مارشل آرٹ کے مختلف اسٹائل کی ماہر تھیں۔

چینی اداکارہ فلم میں ایک چینی جنگجو کا کردار ادا کریں گی

ڈزنی اسٹوڈیو نے چینی کہانی پر مبنی فلم کے لیے چینی ادکارہ کو کاسٹ کرکے پہلی بار اچھی روایت قائم کی ہے، اس سے قبل بولی وڈ فلم ساز اسٹوڈیوز اور فلم میکرز پر الزامات لگائے جاتے رہے ہیں کہ وہ ایشیائی و افریقی کرداروں کے لیے بھی سفید فام اداکاروں کو کاسٹ کرتے ہیں۔

’مولان‘  کے لیے منتخب کی گئی چینی اداکارہ لیو یفائے کو ’کریسٹل لیو‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، وہ اداکاری کے علاوہ ماڈلنگ و گلوکاری بھی کرتی ہیں۔

2004 سے اداکاری کی شروعات کرنے والی لیو یفائے متعدد چینی فلموں میں مارشل آرٹ کی فائٹر خاتون کا کردار بھی ادا کرچکی ہیں۔

لیو یفائے نے 2008 میں ’دی فوربڈن کنگڈم‘ میں جیکی چن اور جیٹ لی کے ساتھ بھی کام کیا، جب کہ 2014 میں ’آؤٹ کاسٹ‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

ان کی فلم ’مولان‘  کو 2019 میں ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔