The Dawn News - Health

فضائی آلودگی مردانہ بانجھ پن کا باعث
یہ بھی پڑھیں: ترقی پذیر ممالک کے مرد بانچھ پن کا شکار

مزید پڑھیں: 6 غذائیں جو بانجھ پن سے بچائیں

جتنی زیادہ دیر تک فضائی آلودگی میں رہا جائے گا، اسپرم اتنے ہی خراب ہوں گے، رپورٹ—فوٹو: دی گارجین

متعدد رپورٹس کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث دنیا بھر میں سالانہ 50 لاکھ سے بھی زائد اموات ہوتی ہیں، تاہم اب ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ یہ مردانہ بانجھ پن کا بھی باعث بنتی ہے۔

بانجھ پن سے بچنے کے لیے مرد حضرات جہاں ورزش اور اپنی غذا سمیت علاج پر مکمل دھیان دیتے ہیں، وہیں وہ خاموشی سے فضائی آلودگی کا شکار بن رہے ہیں۔

چینی ماہرین کی تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی سے نہ صرف مردوں کے اسپرم کے سائز اور شکل میں فرق پڑ رہا ہے، بلکہ اس سے مرد حضرات بانجھ پن کا شکار بھی ہو رہے ہیں۔

سائنس  جرنل ’آکیوپیشنل اینڈ انوائرومینٹل میڈیسن‘ (او ای ایم) میں شائع رپورٹ کے مطابق چائنیز یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے ماہرین کی ٹیم نے پروفیسر شیانگ چانگ لاؤ کی سربراہی میں 6 ہزار 475 مرد حضرات کے اسپرم کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔

ماہرین نے جن مرد حضرات کے اسپرم کے ڈیٹا کا جائزہ لیا، ان کی عمریں 15 سے 49 برس کے درمیان تھیں، اور یہ ڈیٹا 2001 سے 2014 کے درمیان طبی نتائج کے لیے کیے جانے والے ڈیٹا سے حاصل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ترقی پذیر ممالک کے مرد بانچھ پن کا شکار

ماہرین کی ٹیم نے تمام افراد کے اسپرم کا عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی 1999 میں مرتب کی گئی گائڈ لائین کے تحت جائزہ لیا۔

ماہرین نے مردوں کے اسپرم کا فضائی آلودگی کے 3 ماہ سے 2 سال کے دورانیے کے تحت موازنہ کیا۔

ماہرین نے فضائی آلودگی میں موجود ’پی ایم ٹو پوائنٹ فائیو‘ (PM2.5)آلودگی کے انسانی اسپرم اور بانجھ پن کے اثرات کا جائزہ لیا۔

آلودگی کی یہ قسم زیادہ تر پاور پلانٹس، تعمیر ہونے والی عمارتوں، کاروں کے دھویں، بھٹوں، کچرہ جلائے جانے اور اسی طرح کے دیگر ذرائع سے پیدا ہوتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فضا میں موجود آلودگی کی یہ قسم انتہائی خطرناک ہوتی ہے، کیوں کہ اس کی موٹائی انسانی بال سے بھی 30 فیصد باریک ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں: 6 غذائیں جو بانجھ پن سے بچائیں

عالمی ادارہ صحت کے مطابق آلودگی کی یہی قسم انسانی جسم میں داخل ہوکر دل کے امراض سمیت دیگر جان لیوا مرضوں کا باعث بھی بنتی ہے۔

نتائج سے پتہ چلا کہ فضائی آلودگی میں پائی جانے والی ’پی ایم ٹو پوائنٹ فائیو‘ (PM2.5) آلودگی کی قسم سے انسانی اسپرم کے سائز اور شکل میں 10 فیصد کمی واقع ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جتنے زیادہ عرصے تک مرد فضائی آلودگی میں سانس لیتے رہیں گے، اتنی تیزی سے ان کے اسپرم کی سائز اور شکل میں کمی اور تبدیلی ہوگی، جو بالآخر بانجھ پن کا باعث بنتی ہے۔