The Dawn News - Pakistan - Sindh

امریکا کا افغانستان میں نیا فوجی کیمپ قائم کرنے کا امکان
کراچی: سرکاری دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی فورسز افغانستان میں ایک نئے فوجی کیمپ بنانے کا ارادہ کررہی ہیں، جس کی تعمیر جلد مکمل کرنے کے لیے مطلوبہ تعمیراتی سامان اور دیگر آلات تیزی سے منتقل کیے جارہے ہیں۔

حال ہی میں بڑی تعداد میں تعمیراتی سامان اور دیگر آلات سے بھرا ایک جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، جس کی دستاویز (آئی جی ایم) کے مطابق یہ درآمدات امریکا کی آرمی کورپس انجینئرنگ سروسز کی جانب سے کی گئی تھی۔

ان درآمدات کے بارے میں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ درآمدات ایک نئے کیمپ ’شاہین کیمپ‘ قائم کرنے کے لیے تھیں۔

درآمد شدہ سامان میں معیاری اشیاء اور ضروری حصوں کے ساتھ 22 میگا واٹ کے مکمل پاور پلانٹ کی 13ویں جزوی شپمنٹ شامل تھیں۔

مزید پڑھیں: امریکا،افغانستان میں 4ہزار اضافی فوجی بھیجے گا

اس کے علاوہ جہاز میں آنے والے سامان میں منصوبے کی ضروریات کے مطابق شاہین کیمپ سب اسٹیشن کے لیے 15-220/20 کے وی کے تھری فیز پاور ٹرانسفارمر کے ڈیزائن، مینوفیکچرنگ اور سپلائی شامل ہیں۔

درآمد شدہ سامان میں بڑی تعداد میں گرم اور ٹھنڈی اسٹیل کی چادریں، جو زیادہ تر فوجی کیمپس بنانے میں استعمال کی جاتی ہیں، اس کے علاوہ دیگر سامان میں پلاسٹک، انجکشن، مولڈنگ مشین شامل ہے، جو دنیا بھر کی بندرگاہوں سے بھی فراہم کی جاتی ہے۔

اسی طرح 208 فوجی گاڑیوں کو لے کر ایک اور جہاز شہر کی بندرگاہ پہنچ چکا ہے، جس میں تعمیراتی کام کے لیے درکار سامان جیسے پہیہ دار کھدائی مشین، ٹریکٹر کا پائیدان اور امریکی سفارتی کارگو شامل ہیں، جو افغان ٹرانزٹ کے ذریعے تورخم کے راستے کابل بھیجے جائیں گے۔

یہ خبر 06 دسمبر 2017 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی