The Dawn News - Life & Style

فلم کے لیے کم معاوضے کی آفر پر سونم کپور نے کیا کہا؟
بولی وڈ میں اداکاراؤں کو اداکاروں سے کم معاوضہ ملنے کی بحث طویل عرصے سے جاری ہے، جس کے خلاف اداکارہ سونم کپور بھی کئی مرتبہ آواز اٹھا چکی ہیں۔

اور وہ کم معاوضہ ملنے پر صرف آواز ہی نہیں اٹھا رہی بلکہ اس کے خلاف ایکشن لیتی بھی نظر آرہی ہیں۔

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سونم کپور کو حال ہی میں ایک فلم آفر کی گئی جس کی کہانی تو متاثر کن تھی لیکن ان کو آفر کیا جانے والا معاوضہ نہایت کم تھا۔

مزید پڑھیں: سونم کپور پر 'اسٹائلش' ہونے کا الزام

خیال رہے کہ سونم کپور نے گزشتہ سال فلم ’نیرجا‘ میں کام کیا، جس نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا۔

اس حوالے سے سونم کپور کا کہنا تھا کہ ’حال ہی میں مجھے ایک پروجیکٹ کی آفر ملی، میں اس کے لیے بےحد پرجوش تھی، لیکن مجھے آفر یونے والا معاوضہ بیکار تھا، میں نے فلم ساز کو فون کیا اور کہا کہ یہ ٹھیک نہیں، لیکن وہ سُن کر کافی حیران ہوگئے، میں نے ان سے کہا کہ انڈسٹری میں 10 سال گزارنے کے بعد اور گزشتہ سال اتنی کامیاب فلم دینے کے بعد ان مجھے ایسی آفر کیوں کی گئئی‘۔

پروڈکشن کمپنی نے سونم کپور کو جو وجوہات بتائی، ان کے مطابق وہ بےبنیاد تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: 18سال کی عمرمیں والد نے الگ کردیا تھا، سونم کپور

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’انہوں نے کہا ہماری آخری فلم اس اسٹار کے ساتھ اچھی نہیں رہی  تو ہمارے پاس بہت زیادہ پیسے نہیں ہیں، لیکن میں نے ان سے کہا کہ کسی دوسرے اسٹار کی وجہ سے آپ مجھے ایسے پیسے آفر کررہے ہیں جس نے گزشتہ سال اتنی کامیاب فکم میں کام کیا، اور پھر میں نے اس فلم میں کام سے انکار کردیا’۔

سونم کپور اس وقت اپنی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔