The Dawn News - Pakistan

ورلڈ الیون ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی
کراچی: کرکٹ کے بعد اب ورلڈ الیون ہاکی کے کھلاڑی بھی پاکستان آنے کو تیار ہیں، عالمی کھلاڑی آئندہ برس کے ابتدائی ایام میں کراچی پہنچیں گے۔

ورلڈ الیون کے 16 کھلاڑی براستہ دبئی سے کراچی پہنچیں گے جبکہ ورلڈ الیون میں ہال آف فیم کے پانچ کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

ورلڈ الیون پاکستان آمد کے بعد اپنا پہلا میچ 19 جنوری کو کراچی میں کھیلے گی جبکہ دوسرا میچ 21 جنوری کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

ورلڈ الیون میں ہالینڈ، اسپین، ارجنٹائن، آسٹریلیا، بیلجیم اور چین کے کھلاڑی شامل ہوں گے۔

یہ پڑھیں: نشانِ حیدر ہاکی ٹورنامنٹ: بین الاقوامی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پاکستانی کھلاڑی سہیل عباس ورلڈ الیون کی نمائندگی سنبھالنے گے۔

ہال آف فیم میں ہالینڈ کے پینالٹی کارنر اسپشلسٹ بوویلنڈر، پال لی جینز، روب لاتھورز اور آسٹریلیا کے چارلس ورتھ اور ڈان پرائر شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ہاکی میں بڑی تبدیلیاں، نئی مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کا اعلان

پاکستان کی جانب سے اصلاح الدین، شہباز سینئر، حسن سردار، شہناز شیخ اور اختر رسول نمائندگی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اعلان کردہ پروگرام کے مطابق مہمان کھلاڑیوں نے 8 جنوری کو پاکستان آنے کے بعد پہلا میچ 12کو کراچی میں جبکہ دوسرا 14کو لاہور میں کھیلنا تھا۔

مزید پڑھیں: کرکٹ کے بعد ہاکی ورلڈ الیون کی بھی پاکستان آمد کا اعلان

ورلڈ الیون میں مجموعی طور پر 6 ممالک کے 15 سے زائد غیر ملکی پلیئرز نے شرکت کی تصدیقی کردی ہے جن میں  ہالینڈ سے روب ریکرز، روڈرک ویشتوف، فلپ میولین بروک، ماتھیس برور ہائڈترکرکسترا ہوں گے۔

اسپین سے سینٹی فریکزا، جے اسکارا، ڈیوڈ الگیئر اور روک اولیویا شامل ہیں۔

ارجنٹائن کے ڈیاگو پیز، ناہول سیلز، آگسٹن بگالو بھی ورلڈ الیون ہاکی ٹیم میں نمائندگی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ورلڈ الیون کے دورے کے دوران ہی انٹرنیشنل لیگ کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدے بھی کیے جائیں گے۔