The Dawn News - Life & Style

کلوئی کارڈیشین نے امید سے ہونے کی خبر 6 ماہ تک خفیہ رکھی
ہولی وڈ اداکاراؤں اور دیگر عالمی ٹی وی سلیبرٹیز اور دیگر معروف شخصیات کی جانب سے اپنی امید سے ہونے کی خبر کو خفیہ رکھنا کوئی نئی بات نہیں۔

متعدد اداکاراؤں، ٹی وی سلیبرٹی و دیگر شعبوں کی دنیا بھر میں معروف خواتین کے ماں بننے کی خبر اس وقت ہی سامنے آتی ہے، جب وہ بچے کو جنم دے چکی ہوتی ہیں۔

اسی طرح امریکی ماڈل و ٹی وی سلیبرٹی کلوئی کارڈیشین کے امید سے ہونے کی خبر گزشتہ 2 ماہ سے آ رہی تھیں، تاہم گزشتہ ہفتے ہی انہوں نے ان خبروں کی صداقت کی۔

اب کلوئی کارڈیشین نے تسلیم کیا ہے کہ وہ لگ بھگ 6 ماہ کے حمل سے ہیں، اور آئندہ ہفتے انہیں 6 ماہ مکمل ہوجائیں گے۔

کیٹی نامی مداح کی جانب سے ٹوئیٹ کے ذریعے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کلوئی کارڈیشین نے جوابا مختصر ٹوئیٹ کی، جس میں انہوں نے تسلیم کیا وہ آئندہ ہفتے 6 ماہ کے حمل سے ہوجائیں گی۔

خیال رہے کہ 5 دن قبل ہی کلوئی کارڈیشین نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ وہ امید سے ہیں۔

اپنی پوسٹ میں انہوں نے مداحوں کی تعریف کرتے ہوئے خدا کا شکر بھی ادا کیا تھا، ساتھ ہی اس بات پر خوشی کا اظہار بھی کیا کہ وہ ماں بننے والی ہیں، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا تھا کہ وہ کتنے ماہ کے حمل سے ہیں۔

بعد ازاں کرسمس کے موقع پر انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو کرسمس کی مبارکباد دی۔

ان کی اس تصویر کو 12 گھنٹوں میں 25 لاکھ افراد نے لائیک کیا، جب کہ اس پر ہزاروں افراد نے کمنٹس بھی کیے۔

ان کی تصویر کو دیکھنے کے بعد ہی ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ اگر وہ برا نہ مانیں تو وہ یہ بتاسکتیں ہیں کہ وہ کتنے ماہ کے حمل سے ہے؟، جس پر کلوئی کارڈیشین نے ٹوئیٹ کی کہ وہ 6 ماہ کے حمل سے ہیں۔

خیال رہے کہ 33 سالہ کلوئی کارڈیشین معروف امریکی ٹی وی پرسنالٹی کم کارڈیشین اور کارٹینی کارڈیشین کی بہن ہیں۔

کلوئی کارڈیشین نے پہلی شادی باسکٹ بال کے کھلاڑی لمر اوڈم سے کی، جن سے انہوں نے 2016 میں طلاق لے لی، انہوں نے طلاق لینے کے لیے 2013 میں عدالت میں درخواست دائر کی تھی، تاہم اس کا حتمی فیصلہ تین سال بعد ہوا۔

کلوئی کارڈیشن اس وقت ایک اور باسکٹ بال کے امریکی کھلاڑی ترسن تھومپسن کے ساتھ رہ رہی ہیں، انہوں نے گزشتہ ہفتے ہی اپنے امید سے ہونے کی تصدیق کی، وہ پہلی بار امید سے ہوئی ہیں۔