The Dawn News - Tech

انٹیل چِپِ کے حامل لاکھوں کمپیوٹرز و موبائل ہیک ہونے کا انکشاف
یہ بھی پڑھیں: ’انٹیل‘ نے انسانی ذہن سے مشابہہ کمپیوٹر چِپ متعارف کرادی

مزید پڑھیں: انٹیل کا کور 18 کا نیا سی پی یو متعارف

معروف امریکی کمپنی ’انٹیل‘ کی چِپِ کی سپورٹ سے چلنے والے دنیا بھر کے لاکھوں کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ اور موبائل فونز ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ انٹیل کی چپ کے حامل اسمارٹ آلات میں ہونے والی ہیکنگ کس طرح کی ہے، تاہم اس بات کی تصدیق کردی گئی ہے کہ انٹیل کی چِپِ میں سیکیورٹی خامیاں پائی گئیں جس سے لاکھوں آلات متاثر ہوئے۔

برطانیہ کے ٹیکنالوجی ادارے ’دی رجسٹر‘ نے سب سے پہلے اپنی خبر میں بتایا کہ انٹیل کی چِپِ کے سیکیورٹی سے متعلق انتہائی اہم حصے ’کرنل‘ میں خامیاں پائی گئی ہیں، جس سے دنیا بھر کے لاکھوں اسمارٹ آلات متاثر ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق انٹیل کی چِپِ سے چلنے والے ہر طرح کے آلات گزشتہ 10 سال سے متاثر ہونے کا انکشاف بھی ہوا ہے، کیوں کہ چپ میں یہ خرابی ایک دہائی پرانی ہے۔

متاثر ہونے والے آلات میں ’ایپل‘ ’لیونکس‘ اور ’مائیکرو سافٹ‘ کے کمپیوٹر اور دیگر آلات شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ’انٹیل‘ نے انسانی ذہن سے مشابہہ کمپیوٹر چِپ متعارف کرادی

رپورٹ کے مطابق انٹیل چِپِ سے چلنے والے تمام آلات بشمول کمپیوٹرز اور موبائل فونز کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے، کیوں کہ چپ میں سیکیورٹی خامیوں کی وجہ سے ان آلات کی رفتار کم ہوگئی۔

دوسری جانب انٹیل نے اپنی چپ میں سیکیورٹی خرابیاں سامنے آنے کے بعد کہا ہے کہ یہ مسئلہ صرف ان کی بنائی ہوئی چِپِ تک محدود نہیں، بلکہ ان کی جانب سے مختلف اداروں کے ساتھ مشترکہ طور بنائے گئی چِپِ اور سافٹ ویئرز میں بھی یہ خرابی پائی گئی۔

اپنے بیان میں انٹیل نے مزید کہا کہ خرابی کی شکایت سامنے آنے کے بعد چِپِ کی بحالی پر کام شروع کردیا گیا، جب کہ اس حوالے سے مکمل تفصیلات آئندہ ہفتے شائع کی جائیں گی۔

انٹیل نے اپنے بیان میں اس بات سے انکار نہیں کیا کہ ان کی چپِ میں خرابی کی شکایات غلط ہیں، تاہم کمپنی نے اس کا ملبہ اپنی شریک کمپنیوں پر بھی ڈال دیا۔

مزید پڑھیں: انٹیل کا کور 18 کا نیا سی پی یو متعارف

بیان میں کہا گیا ہے کہ چپ میں سامنے آنے والی خرابی کے باعث کمپیوٹر اور موبائل آلات میں ہونے والے مسائل سے متعلق حتمی معلومات اکٹھی جا رہی ہیں، جنہیں آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا۔

بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ فوری طور پر چپ میں خرابی سامنے آنے کے بعد کمپیوٹر اور موبائل آلات میں کس طرح کے نقصانات ہوئے ہیں، تاہم یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر لاکھوں لوگوں کا ڈیٹا بھی چوری کرلیا گیا ہوگا۔

فوری طور پر چپ میں خرابی کے باعث صرف کمپیوٹرز اور موبائل کے سست یا خراب ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

اندازے کے مطابق انٹیل کی چپ کی سپورٹ سے چلنے والے 23 فیصد آلات بہت ہی زیادہ سست جب کہ 17 فیصد آلات نارمل سست ہوئے۔