The Dawn News - Pakistan

کراچی ایٹ کا شاندار فیسٹیول
کھانے پینے کے شوقین افراد کو فوڈ فیسٹیولز جیسے ایونٹس کا انتظار بےصبری سے رہتا ہے اور خوشی کی بات یہ ہے کہ کراچی ایٹ فیسٹیول 2018 کا آغاز آج سے ہونے جارہا ہے۔

یہ شاندار فیسٹیول ہر گزرتے سال کے ساتھ پہلے سے زیادہ گرینڈ انداز میں منعقد کیا جاتا ہے، اور اس بار بھی انتظامیہ کا کچھ ایسا ہی ارادہ نظر آرہا ہے۔

اس ایٹ فیسٹیول کا آغاز آج سے یعنی 12 جنوری سے ہونے جارہا ہے، جو رواں ماہ 14 تاریخ تک جاری رہے گا، اس فیسٹیول کی تمام تفصیلات آپ کی آسانی کے لیے یہاں دی جارہی ہیں۔

گزشتہ سال اس فیسٹیول میں کھانوں کے 95 اسٹالز لگائے گئے تھے، تاہم اس بار ان کی تعداد بڑھا کر 125 کردی گئی ہے، یعنی فیسٹیول میں موجود افراد کے لیے اپنے من پسند کھانوں کا انتخاب کرنے کے لیے آپشنز زیادہ دیے جارہے ہیں۔

چند مقبول کھانوں کے اسٹالز میں ونگٹ، چپلی کباب ہاؤس، پینٹری، چائے والا وغیرہ شامل ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فیسٹیول میں صرف کراچی سے ہی نہیں بلکہ لاہور اور اسلام آباد جیسے شہروں کے مشہور ریسٹورنٹس بھی یہاں اپنے اسٹالز لگائیں گے جن میں اوسموسہ اور کچن 23 شامل ہیں۔

اس سال کا کراچی ایٹ فیسٹیول ہر بار کی طرح فریئر ہال میں منعقد نہیں ہورہا، بلکہ اس بار اسے بےنظیر بھٹو شہید پارک میں منعقد کیا جارہا ہے۔

جبکہ وہ افراد جنہیں فیسٹیول میں جانے کے لیے سواری کا مسئلہ ہے، ان کے لیے فیسٹیول انتظامیہ نے ٹیکسی سروس اوبر کے ساتھ مل کر ایک پرومو کوڈ ’UBER2KHIEAT‘ بنایا ہے، جس کا استعمال کرتے ہوئے آپ کم پیسوں میں باآسانی اس فیسٹیول کو لطف اٹھانے آسکیں گے۔

فیسٹیول کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ گزشتہ سال اس کا ٹکٹ 250 روپے تھا جبکہ اس سال انتظامیہ نے فیسٹیول کا ٹکٹ 300 رکھا ہے، لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ اس ٹکٹ سے 100 روپے آپ فیسٹیول میں اندر جاکر استعمال کرسکتے ہیں، اس حساب سے یہ ٹکٹ صرف 200 روپے مالیت کا رکھا گیا ہے۔

عوام کے لیے ایک اور خاص بات یہ ہے کہ اس سال کے کراچی ایٹ فیسٹیول کے آخری روز کامیاب پاکستانی گلوکار عاطف اسلم پرفارم کرتے نظر آئیں گے۔

جبکہ آخری روز شاندار آتش بازی کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

تو کیا آپ کراچی کے اس سب سے بڑے فیسٹیول کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں؟ تو پھر دیر نہ کریں!