The Dawn News - Pakistan - Punjab

مظفر گڑھ: ماں اور بیٹی کے ساتھ ’گینگ ریپ‘، مقدمہ درج
مظفرگڑھ شاہ جمال بیٹ قائم شاہ کی رہائشی شہناز بی بی اور ان کی  بیس سالہ بیٹی کے ساتھ دس افراد کا اسلحہ کے زور پر گینگ ریپ کرنے کا مقدمہ شاہ جمال تھانے میں درج کرلیا گیا۔

شہناز بی بی نے تھانے میں درخواست جمع کرائی تھی کہ خضر،عامر ،آصف،کامران  بلال،اور عمران سمیت دس افراد نے اسلحہ کے زور پر ان کے بزرگ والدین کے سامنے ان سے اور ان کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی تھی۔

مزید پڑھیں: جہلم میں 8 سالہ بچی کا ریپ کرنے والا ملزم گرفتار

ان کا کہنا تھا کہ ملزمان نےمزاحمت پر  تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور ہمارے گھر سے نقدی اور زیوارات بھی لے گئے۔

پولیس تھانہ شاہ جمال نے مدعیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان شہناز بی بی کے قریبی رشتہ دار ہیں اور پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماررہی ہے تاہم اب تک ملزمان پولیس کی گرفت میں نہیں آسکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں طالب علم کا ’جنسی استحصال‘، 4 ملزمان گرفتار

ڈی پی او مظفرگڑھ اویس ملک کا کہنا ہے کہ بہت جلد ملزمان پولیس کی گرفت میں ہونگے۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں بچوں کے ساتھ ریپ کے واقعات میں اچانک اضافہ ہوا ہے اور حال ہی میں قصور میں 6 سالہ بچی زینب اور مردان میں 3 سالہ عاصمہ کو ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔

تاہم زینب کے معاملے نے پوری قوم کو اس وقت مزید جنجھوڑا جب اس کی لاش کچرے کے ڈھیر سے ملی۔