The Dawn News - Life & Style

شاہد اور کرینہ کپور پھر سے رومانس کریں گے؟
یہ بھی پڑھیں: شاہد اور کرینہ ایک بار پھر ساتھ؟

مزید پڑھیں: ’کاش کرینہ کو سیف اور شاہد کے ساتھ لا سکتا’

اگرچہ ماضی میں ایک دوسرے کے انتہائی قریب رہنے والے شاہد کپور اور کرینہ کپور نے اپنی اپنی ازدواجی زندگی بھی شروع کردی ہے اور دونوں کے ہاں بچے بھی ہوگئے۔

تاہم خبریں ہیں کہ وہ دونوں ایک بار پھر اسکرین پر رومانس کرتے نظر آئیں گے۔

خیال رہے کہ شاہد کپور اور کرینہ کپور نے نصف درجن سے زائد فلموں میں ایک ساتھ کام کیا، جن میں سے ذیادہ تر فلموں میں دونوں ایک دوسرے سے رومانس کرتے نظر آئے۔

آخری بار دونوں 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم ’اڑتا پنجاب‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے، تاہم اب خبریں ہیں کہ دونوں ممکنہ طور پر آنے والی رومانٹک فلم میں نظر آئیں گے۔

اگرچہ شاہد کپور ایسی چہ مگوئیوں کو بظاہر مسترد کرچکے ہیں کہ وہ کسی فلم میں کرینہ کپور کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے، تاہم خبریں ہیں کہ وہ آئندہ برس سے اپنی پرانی فلم کے سیکوئل میں نظر آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہد اور کرینہ ایک بار پھر ساتھ؟

—اسکرین شاٹ

ہندوستان ٹائمز کے مطابق اطلاعات ہیں کہ فلم ساز امتیاز علی 2007 میں ریلیز ہونے والی اپنی سپر ہٹ رومانٹک فلم ’جب وی میٹ‘ کا سیکوئل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم کے سیکوئل میں ایک بار پھر شاہد اور کرینہ کپور کو ہی کاسٹ کیا جائے گا، تاہم اس حوالے سے تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔

فلمی ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد کپور ان دنوں اپنی فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جو رواں برس ہی ریلیز ہوگی، تاہم اداکار آئندہ سال سے فلم کے سیکوئل پر کام کریں گے۔

تاہم شاہد کپور نے ’جب وی میٹ‘ کے سیکوئل بنائے جانے کی خبروں کو افواہ قرار دیا، اور کہا کہ فلم کے سیکوئل پر کوئی کام نہیں ہو رہا۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق شاہد کپور نے ایک گروپ انٹرویو کے دوران ’جب وی میٹ‘ کے سیکوئل بنائے جانے یا اس حوالے سے کام کیے جانے کی خبروں کو مسترد کیا۔

مزید پڑھیں: ’کاش کرینہ کو سیف اور شاہد کے ساتھ لا سکتا’

—اسکرین شاٹ

تاہم ذرائع کا دعویٰ ہے کہ فلم پر 2019 میں کام شروع کیا جائے گا، جس میں شاہد اور کرینہ کپور ایک ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔

واضح رہے کہ ’جب وی میٹ‘ کو 2007 میں ریلیز کیا گیا تھا، فلم نے باکس آفس پر ریکارڈ کمائی کی تھی۔

اب اس فلم کا 12 سال بعد سیکوئل بنائے جانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، تاہم اس حوالے سے تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔

خیال رہے کہ شاہد کپور اور کرینہ کپور کے درمیان 4 سال تک افیئر چلتا رہا تھا اور پھر 2007 میں یہ دونوں الگ ہوگئے تھے۔

ان دونوں نے کئی فلموں میں اکھٹے کام کیا جن میں فدا، 36 چائنا ٹاﺅن، ملیں گے ملیں گے، چپکے چپکے اور جب وی میٹ قابل ذکر ہیں جو  ہٹ بھی ثابت ہوئی۔