The Dawn News - Tech

ایل جی کے نئے فلیگ شپ موبائل کی تفصیلات سامنے آگئیں
یہ بھی پڑھیں: ایل جی کے نئے اسمارٹ موبائل کی تصاویر لیک

مزید پڑھیں: ایل جی کا سب سے 'بہترین' اسمارٹ فون وی 30

جنوبی کورین کمپنی ’ایل جی‘ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ رواں برس اپنا نیا فلیگ شپ موبائل فون متعارف کرانے جا رہی ہے۔

اطلاعات تھیں کہ کمپنی اپنے آنے والے موبائل کو ’ایل جی 7‘ کا نام دے گی، تاہم اب اس کی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جس کے مطابق کمپنی نے موبائل پر پہلی بار ’خاتون‘ کا نام رکھا ہے۔

ٹیکنالوجی نشریاتی ادارے ’وینچر بیٹ‘ کے مطابق ایل جی رواں برس جون میں اپنا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کرائے گا، جسے ’جڈی‘ کا نام دیا گیا ہے۔

’ایل جی جڈی‘ کی خاص بات یہ ہے کہ اس موبائل پر پہلی بار مکمل طور پر خاتون کا نام رکھا گیا ہے، جب کہ پہلی بار اس موبائل میں ڈسپلے کے لیے نئی ٹیکنالوجی کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایل جی کے نئے اسمارٹ موبائل کی تصاویر لیک

اطلاعات کے مطابق ایل جی نے اپنے نئے فلیگ شپ فون کی ڈسپلے کے لیے ’ایم ایل سی ڈی‘ نامی نئی پینل ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے، جو اسکرین کے ریزولیشن کو بہتر بنانے سمیت رنگوں کو مزید نکھارتی اور تصاویر کا رزلٹ بہتر بنانے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے۔

سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق ’ایل جی جڈی‘ کی اسکرین 1۔6 انچ کی ہوگی، جب کہ اس کی اسکرین میں نئی ٹیکنالوجی کے استعمال کے باعث یہ انتہائی کم بجلی خرچ کرے گی۔

’ایل جی جڈی‘ میں 845 کوالکوم اسنیپ ڈریگن دیا گیا ہے، جب کہ اس میں 4 جی بی ریم ہے، لیکن اس کی اسٹوریج کی صلاحیت 64 جی بی تک بڑھائی جاسکتی ہے۔

مزید پڑھیں: ایل جی کا سب سے 'بہترین' اسمارٹ فون وی 30

ڈوئل ریئر کیمرے کے حامل اس فلیگ شپ کا مین کیمرہ 16 میگا پکسل ہے، جب کہ اس میں آپریچر اور سینسر لینسز کے فیچرز بھی دیے گئے ہیں۔

اس فون میں ایل جی نے وائرلیس چارجنگ کا فیچر بھی دیا ہے، جس وجہ سے اس فون کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔

فوری طور پر اس موبائل کی قیمت سامنے نہیں آسکی، تاہم اندازہ ہے کہ یہ سام سنگ کے ایس نائن اور ایس نائن پلس سے کم قیمت ہوگا۔