The Dawn News - Life & Style

لیجنڈری اداکار نے دپیکا پڈوکون اور کترینا کیف کو ’ملازمت کی درخواست’ دے دی
بولی وڈ فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کترینا کیف کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے ان دونوں اداکاراؤں کو ’ملازمت کی درخواست‘ دے دی۔

اصل میں ہوا کچھ یوں کہ بولی وڈ میں قد کے مسائل کا حل دیتے ہوئے اداکار امیتابھ بچن کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا گیا جس میں ایک اخبار کی خبر کا حوالہ دیا گیا اور کہا گیا کہ کترینا کیف اور دپیکا پڈوکون عامر خان اور شاہد کپور سے لمبی ہیں لہٰذا انہیں ان کے ساتھ کام کرنے میں یہ مسئلہ نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں: امیتابھ بچن کا ٹوئٹر پر فالوؤرز کم کرنے کا الزام

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے امیتابھ بچن نے ٹوئٹ میں ’ملازمت کی درخواست‘ دیتے ہوئے کہا کہ میرا نام امیتابھ بچن ہے اور میں 11 اکتوبر 1942 کو الہ آباد میں پیدا ہوا اور میری عمر 76 سال ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں 49 برسوں سے فلموں میں کام کررہا ہوں اور تقریباً 200 فلمیں کرچکا ہوں جبکہ مجھے ہندی، انگریزی، پنجابی، بنگالی زبانیں بولنا آتی ہیں اور میرا قد 6 فٹ 2 انچ ہے اور میں آپ لوگوں کے لیے دستیاب ہوں اور آپ لوگوں کو قد کا مسئلہ نہیں ہوگا۔

امیتابھ بچن کی جانب کیے گئے اس مذاق کو پڑھنے کے بعد دونوں اداکاراؤں کترینا کیف اور دپیکا پڈوکون کی جانب سے مسکرائٹ کا اظہار کیا گیا لیکن ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ عامر خان اور شاہد کپور کی جانب سے کیا رد عمل آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں: دپیکا پڈوکون کا ’گھومر‘ پر ایک بار پھر ڈانس

واضح رہے کہ بگ بی دپیکا پڈوکون کے ساتھ فلم پیکو میں کام کرچکے ہیں اور انہوں نے اس فلم میں ان دونوں اداکاروں نے باپ-بیٹی کا کردار ادا کیا تھا جبکہ حال ہی میں دپیکا پڈکون کی ریلیز ہونے والی فلم پدماوت میں ان کی کارکردگی پر امیتابھ بچن کی جانب سے تحریری نوٹ بھی بھیجا گیا تھا۔

اس کے علاوہ ایک اور خاص بات یہ ہے کہ امیتابھ بچن کی کترینہ کیف کے ساتھ ایک نئی فلم ’ ٹھگس آف ہندوستان‘ رواں سال ریلیز ہوگی جبکہ اسی فلم میں بگ بی کے ساتھ عامر خان بھی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔