The Dawn News - Pakistan - Punjab

عمران خان نے تیسری شادی بشریٰ بی بی سے کرلی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی روحانی شخصیت بشریٰ بی بی سے شادی کی تصدیق کردی گئی ہے اور ٹویٹر میں شادی کی تصاویر بھی جاری کردی گئیں۔

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے بھی عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق کردی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قیادت اور کارکنان کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نکاح کی تقریب کا اہتمام چیئرمین تحریک انصاف کے برادر نسبتی احمد وٹو کی رہائش گاہ میں کیا گیا۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح مفتی سعید نے پڑھایا اور نکاح کی سادہ تقریب اتوار کو لاہور میں ہوئی۔

پی ٹی آئی چیئرمین کے نکاح کے موقع پر عمران خان کی جانب سے عون چوہدری اور ذوالفی بخاری گواہان میں شامل تھے جبکہ عمران خان کے قریبی رشتہ داروں کی جانب سے کوئی شامل نہیں ہوا۔

پی ٹی آئی کے آفیشل ٹویٹر سے جاری پیغام میں چیئرمین اور ان کی بیوی کو شادی کی مبارک باد دی گئی ہے اور دعا کے ساتھ ساتھ نکاح کی تصاویر بھی جاری کردی گئی ہیں۔

ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما  نعیم الحق نے عمران خان کی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ  کچھ عرصے پہلے عمران خان نے بشریٰ بی بی کوشادی کا پیغام بھیجا تھا اور اب شادی ہوگئی ہے،  ان شا اللہ عمران خان کا نکاح پورے ملک کے لیے مبارک ثابت ہوگا۔

یاد رہے کہ عمران خان کی شادی کے حوالے سے خبریں گزشہ ماہ سامنے آئی تھیں تاہم پی ٹی آئی اور عمران خان کی جانب سے اس کی تردید کی گئی تھی اور کہا گیا تھا کہ ابھی عمران خان نے ابھی بشریٰ بی بی کو شادی کا پیغام بھیجا ہے۔

انگریزی اخبار دی نیوز کے صحافی عمر چیمہ نے اپنے مضمون میں دعویٰ کیا تھا کہ مفتی سعید نے عمران خان کی تیسری شادی کا نکاح پڑھایا۔

ان کا کہنا تھا کہ کہ نکاح کی تقریب لاہور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے سیکٹر وائی میں یکم جنوری 2018 کو دلہن کے قریبی دوست کے گھر منعقد ہوئی جو پی ٹی آئی رہنماؤں کے بھی قریبی دوست ہیں۔