The Dawn News - Pakistan - Punjab

3 بچوں کی ماں غیرت کے نام پر آشنا سمیت قتل
میاں بیوی کی لاش بر آمد

شکارپور سے 80 کلومیٹر کی مسافت پر واقع قیصر جتوئی گاؤں میں ایک شخص اور تین بچوں کی ماں کو مبینہ طور پر ناجائز تعلقات رکھنے کے الزام میں غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔

خانپور کے ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس نذیر احمد لاشاری کے مطابق فیضو تھانے کے حدود میں حیاتاں نامی 25 سالہ خاتون اور 30 سالہ گل جتوئی کو کارو کاری کے الزام میں مقتولہ خاتون کے شوہر کی جانب سے گولیوں کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔

مقتول گل جتوئی کی لاش خانپور کے تعلقہ ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد ان کے اہل خانہ کے حوالے کردی گئی۔

مزید پڑھیں: غیرت کے نام پر قتل کی معاشرے میں کوئی جگہ نہیں

سینیئر حکام کا کہنا تھا کہ پولیس معاملے  پر تحقیقات کر رہی ہے تاہم مقدمہ ابھی درج نہیں کیا گیا ہے جبکہ مبینہ ملزم بھی قانون کی گرفت میں نہیں آسکا ہے۔

میاں بیوی کی لاش بر آمد

شکارپور شہر میں نئی فوجداری تھانے کی حدود میں کٹھ منڈی کے علاقے میں میاں بیوی کی لاش ان کی رہائش گاہ سے بر آمد کرلی گئی۔

ایس ایچ او اختیار علی پنہوار نے واقعے کی اطلاع ملنے پر ان کی رہائش گاہ پر پہنچے اور کمرے کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے جہاں سے ان کی لاش برآمد ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت 50 سالہ شاہد حسین سومرو اور ان کی 45 سالہ اہلیہ فرزانہ کے نام سے کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے شکار پور کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد انہیں ان کے لواحقین کے حوالے کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بیٹا طلاق مت دینا، مارنا چاہو تو مار دینا

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ واقعے کی اصل وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں تاہم ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میاں بیوی کے درمیان گھریلو مسائل پر جھگڑے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہلاکتوں پر مزید تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم کیس اب تک درج نہیں کیا جاسکا ہے۔