The Dawn News - Life & Style

ہوٹل میں سری دیوی کے ساتھ آخری 15 منٹ میں کیا ہوا؟
یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکارہ سری دیوی انتقال کر گئیں

مزید پڑھیں: سری دیوی کے انتقال پر پاکستانی فنکار بھی افسردہ

بولی وڈ کی ’ہوا ہوائی گرل‘ سری دیوی کی 24 فروری کو ہونے والی اچانک موت سے نہ صرف بھارتی فلم انڈسٹری بلکہ دنیا بھر میں موجود ان کے کروڑوں مداح غمزدہ ہیں۔

سری دیوی 2 دن قبل دبئی کے معروف ایمیریٹس ٹاور ہوٹل میں میں مبینہ طور پر حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے چل بسی تھیں، وہ دبئی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنے ہی خاندان کی ایک شادی میں شرکت کے لیے گئی تھیں۔

اگرچہ تاحال ان کی اچانک موت کی اصل وجہ کی تصدیق نہیں ہوسکی، تاہم ابتدائی طور پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ وہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث چل بسیں۔

لیکن اب ان کے مرنے سے قبل آخری لمحات کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا ہے۔

سری دیوی کی زندگی کے آخری 15 منٹس کی تازہ رپورٹس سامنے آنے کے بعد یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ ان کی موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی۔

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سری دیوی کی زندگی کی آخری 15 منٹ کی رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ اداکارہ کی موت باتھ روم میں نہانے کے دوران ’باتھ ٹب‘ میں ہی ہوئی۔

بونی کپور سے سری دیوی نے 1996 میں شادی کی تھی—فوٹو: انسٹاگرام

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سری دیوی دبئی میں بونی کپور کے بڑے بھتیجے موہت مرواہ کی شادی کی تقریب میں شوہر اور چھوٹی بیٹی خوشی کپور کے ساتھ گئی تھیں، تاہم شادی ختم ہونے کے بعد ان کے شوہر واپس ممبئی آگئے تھے، تاہم وہ 24 فروری کو دوبارہ دبئی واپس آئے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکارہ سری دیوی انتقال کر گئیں

رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ دبئی واپس آنے کے بعد بونی کپور اہلیہ سری دیوی سے ملنے کے لیے ایمیریٹس ٹاور ہوٹل گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ بونی کپور اپنی اہلیہ کو سرپرائز دینا چاہتے تھے، اور ہندوستان سے واپس آتے ہی دونوں نے رات کا کھانا باہر جاکر کھانے کا پروگرام بنایا۔

رپورٹ بتاتی ہے کہ سری دیوی نے تیار ہونے کے لیے شوہر سے 15 منٹ مانگے، اور وہ نہانے کے لیے باتھ روم چلی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق جب سری دیوی نے باتھ روم سے باہر آنے میں زیادہ وقت لیا تو بونی کپور نے دروازہ کھٹکھٹا کر انہیں باہر آنے کے لیے کہا، مگر اندر سے کوئی آواز نہ آئی، جس پر فلم پروڈیوسر نے کسی طرح باتھ روم کا دروازہ خود کھولا اور اہلیہ کو پانی سے بھرے باتھ ٹپ میں بے جان دیکھ کر حیران رہ گئے۔

مزید پڑھیں: سری دیوی کے انتقال پر پاکستانی فنکار بھی افسردہ

رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ایسی صورتحال میں بونی کپور نے مدد کے لیے اپنے ایک دوست کو بلایا اور بعد میں پولیس کو بھی اطلاع دی گئی۔

ہندوستان ٹائمز نے اپنی خبر میں ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ پولیس کو سری دیوی کے موت کی اطلاع رات 9 بجے دی گئی۔

جوڑے کو 2 بیٹیاں جھانوی اور خوشی کپور ہیں—فوٹو: سری دیوی انسٹاگرام

خبر میں سری دیوی کے دیور و اداکار سنجے کپور کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ انہوں نے عرب اخبار خلیج ٹائمز کو بتایا کہ وہ یہ سن کر حیران رہ گئے کہ اداکارہ کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ سری دیوی کو کبھی بھی دل کے امراض کی شکایت نہیں رہی۔

دوسری جانب سری دیوی کی میت کو لانے کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں، خیال کیا جا رہا ہے کہ 26 فروری کی شام تک ان کی لاش کو ممبئی لایا جائے گا۔

اگرچہ دبئی پولیس نے سری دیوی کی لاش کا طبی معائنہ 25 فروری کو ہو مکمل کرلیا تھا، تاہم لیبارٹری کی رپورٹس موصول نہ ہونے کی وجہ سے ان کی میت ورثاء کے حوالے نہیں کی گئی۔

امکان ہے کہ آج کسی وقت بھی لیبارٹری رپورٹس موصول ہونے کے بعد سری دیوی کی لاش کو ورثاء کے حوالے کیا جائے گا، جس کے فورا بعد ان کی میت ممبئی لائی جائے گی۔

—فوٹو: بولی وڈ ہنگامہ