The Dawn News - Tech

سام سنگ کا 'بولنے والا فریج' متعارف
سام سنگ کو دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کے حوالے سے زیادہ جانا جاتا ہے مگر یہ جنوبی کورین کمپنی دیگر برقی مصنوعات بھی تیار کرتی ہے، جن میں ٹیلیویژن، فریج، ائیرکنڈیشنر وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

اور اب اس کمپنی نے ایک 'باتیں کرنے والا فریج' متعارف کرایا ہے جو کہ صارف کی غذائی پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ کھانے پکانے کی تراکیب بھی بتاتا ہے۔

فوٹو بشکریہ سام سنگ

اس ڈیوائس میں ایک بڑی ٹچ اسکرین بھی موجود ہے جبکہ روبوٹ وائس اسسٹنٹ بھی موجود ہے جو کہ مختلف کمانڈز جیسے موسیقی چلانے یا میرے لیے پڑھنے پر ردعمل بھی ظاہر کرتی ہے۔

مزید پڑھیں : سام سنگ کا جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ریفریجریٹر متعارف

یہ فریج کیمروں سے بھی لیس ہے جو صارف کو بازار مٰیں خریداری کے دوران یہ جاننے میں مدد دیتا ہے کہ انہیں کیا کچھ خریدنا چاہئے۔

موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران سام سنگ نے اس فریج کو پیش کیا اور کمپنی کے مطابق اس میں کئی طرح کی ایپس موجود ہیں جنھیں کیلنڈر، ٹیلیویژن، میوزک پلیئر اور نوٹس بورڈ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔

کیمرے اور ایپس اکھٹے مل کر مختلف طرح کی معلومات صارف کو فراہم کرتے ہیں جبکہ ڈیجیٹل اسسٹنٹ بیکسبی ان سب کاموں کو ممکن بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

فوٹو بشکریہ سام سنگ

کمپنی کا کہنا تھا کہ فریج سے حاصل ہونے والی معلومات ایک سے دوسری ڈیوائس میں منتقل کی جاسکتی ہے اور تمام ڈیوائسز ایک دوسرے سے کنکٹ ہوتی ہیں جنھیں فون سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بجلی کا بل کم کرنے والا فریج پسند کریں گے؟

اسی طرح ڈیجیٹل اسسٹنٹ آپ کی دن بھر کی کیلوریز کا حساب بتا سکتا ہے، کھانے پکانے کی تراکیب بتاسکتا ہے۔

ایک اور اسمارٹ فون کی مدد سے صارفین اپنے کھانوں کی تصویر لے سکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ کونسا پکوان ہے اور اس میں کتنی کیلوریز، وٹامنز اور پروٹین وغیرہ کے بارے میں جان سکتے ہیں۔