The Dawn News - Pakistan - Sindh

ایس آئی یو ٹی کا ٹرانسپلانٹ آپریٹنگ تھیٹر کمپلیکس فعال
کراچی: سندھ انسٹیٹیوٹ آف یرولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ( ایس آئی یو ٹی) نے اپنے اسٹیٹ آف دی آرٹ بشیر داؤد ٹرانسپلانٹ آپریٹنگ تھیٹر کمپلیکس فعال کردیا، جو بیک وقت 4 ٹرانسپلانٹ سرجریز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس حوالے سے ایس آئی یو ٹی کے سلیمان داؤد ٹرانسپلانٹ سینٹر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس آئی یو ٹی کے ڈائریکٹر اور معروف ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی نے مہمانوں کا استقبال کیا اور ادارے کی تاریخ اور سروسز کے بارے میں آگاہ کیا۔

تقریب میں شرکاء کو کمپلیکس کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا گیا کہ یہ کمپلیس ملک کے مشہور ہسپتالوں کی طرز پر ہے جبکہ یہاں تمام سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں: گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان

اس کے علاوہ ٹرانسپلانٹ تھیٹر کمپلیکس میں ایک بڑا بحالی مرکز اور 10 بستر پر مشتمل انتہائی نگہداشت یونٹ ( آئی سی یو) بھی موجود ہے۔

ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی نے کہا کہ ایس آئی یو ٹی میں بلا رنگ و نسل اور مذہب تمام افراد کو تمام سہولیات فراہم کی جاتی ہیں اور اس تھیٹر کمپلیکس کے اضافے کے بعد گردوں، جگر، لبلبے اور چھوٹی آنتوں کی ٹرانسپلانٹ سرجریز میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ ایس آئی یو ٹی خوش قسمت ادارہ ہے کہ اسے معاشرے کے انسان دوست لوگوں کی حمایت حاصل ہے اور عطیات اور سازو سامان کی فراہمی اور ان کی خدمات ادارے پر اعتماد کا مظہر ہے۔

ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی نے کہا کہ بشیر داؤد اور ان کے خاندان سے رشتہ سال 2000 سے ہے، جب انہوں نے 120 ڈائیلیس مشینیں عطیہ کی تھیں جبکہ آج ایس آئی یو ٹی روزانہ 850 ڈائیلیسس کی خدمات فراہم کر رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سال 2006 میں بشیر داؤد کی جانب سے اپنی والدہ حنیفہ سلیمان داؤد کے نام پر2 ارب روپے کی لاگت سے بنائے گئے 150 بستر پر مشتمل کینسر ہسپتال عطیہ کیا گیا۔

ایس آئی یو ٹی کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس ہسپتال میں ’لینئر ایکسی لیٹر‘ موجود ہے جو تمام کینسر کے تابکاری علاج کے لیے سب سے مہنگی مشین ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاکھوں پاکستانیوں کی زندگی کا سہارا

اس موقع پر بشیر داؤد کی جانب سے خصوصی طبی سہولیات فراہم کرنے اور معاشرے کے غریب طبقے کو بہتر خدمات فراہم کرنے پر ایس آئی یو ٹی کے کردار کو سراہا گیا۔

تقریب سے ایس آئی یو ٹی کے بورڈ کی وائس چیئرپرسن زبیدہ مصطفیٰ اور ٹرسٹی شبر زیدی نے بھی خطاب کیا۔

یہ خبر 03 مارچ 2018 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی