The Dawn News - Pakistan - Islamabad

ایئر مارشل مجاہد انور خان، پاک فضائیہ کے نئے سربراہ
اسلام آباد: حکومت نے ایئر مارشل مجاہد انور خان کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ نامزد کر دیا، جو 19 مارچ 2018 کو اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

خیال رہے کہ پاک فضائیہ کے موجودہ سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کے ریٹائر ہونے کے بعد ایئر مارشل مجاہد انور خان اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

مجاہد انور خان نے پاکستان ایئر فورس کی جی ڈی پی برانچ میں 1983 میں کمیشن حاصل کیا تھا اور انہیں پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان سے اعزازی شمشیر ملی۔

مزید پڑھیں: امریکی ڈرون نے حدود کی خلاف ورزی کی تو مار گرائیں گے، ایئر چیف

اس کے علاوہ ایئرمارشل مجاہد انور خان کو بیسٹ پائلٹ ٹرافی اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی گولڈمیڈل بھی مل چکا ہے۔

اس سے قبل وہ ٹیکٹیکل اٹیک ونگ کے فائٹر اسکاڈرن کے کمانڈنگ آفیسر، دو ایف 16 بیسز کے بیس کمانڈر اور ایئر آفیسر کمانڈنگ آف ریجنل ایئر کمانڈ کے عہدؤں پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے چیف آف ایئر اسٹاف کے پرسنل اسٹاف آفیسر، اسسٹنٹ چیف آف ایئر اسٹاف (آپریشنل)، ڈپٹی چیف آف ایئر اسٹاف (آپریشنل) اور اسلام آباد کے ایئر ہیڈکوارٹرز میں ڈائریکٹر جنرل سی 4 آئی کے عہدے پر فائز رہے۔

اس وقت وہ ڈپٹی چیف آف ایئر اسٹاف (سپورٹ) اور ڈائریکٹر جنرل ایئر فورس اسٹریٹجک کمانڈ آف ایئر ہیڈکوارٹرز کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ایئرمارشل مجاہد انور خان فلائنگ انسٹرکٹر رہے ہیں جنہوں نے کومبٹ کمانڈرز اسکول، اردن کے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج، ایئر وار کالج اور اسلام آباد کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے عسکری مہارت حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں: ایئر مارشل فاروق حبیب پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر

انہوں نے ٹریننگ طیاروں کے علاوہ جنگی طہاروں جن میں ایف 16، ایف 6، ایف ٹی 5، ٹی 37 اور ایم ایف آئی 17 شامل ہیں کو اڑایا ہے۔

ان کی خدمات پر حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں ہلال امتیاز (ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری)، اور تمغہ امتیاز (ملٹری) سے  نوازا جا چکا ہے۔