The Dawn News - Sport - Cricket

پی ایس ایل کوالیفائر: کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدِ مقابل
دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پلے آف مرحلے کا کوالیفائر میچ آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیاں رواں سیزن میں دو مقابلے ہوئے اور دونوں ہی ٹیمیں ایک ایک مرتبہ جیتنے میں کامیاب ہوئیں۔

پی ایس ایل تھری میں پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لوک رونکی کی شاندار جارحانہ بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکت دے دی تھی۔

ایونٹ میں دوسرا میچ کراچی کنگز کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل تھا جہاں اسے دوسرے مرحلے میں پہنچنے کے لیے فتح درکار تھی، تاہم شاہد آفریدی اور عثمان خان شنواری کی شاندار باؤلنگ کی مدد سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو کم سے کم اسکور تک محدود کرکے ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

دونوں ٹیمیں اب تک کل آٹھ مرتبہ پی ایس ایل میں آمنے سامنے آچکی ہیں جن میں سے 4 مرتبہ کراچی کنگز اور 4 مرتبہ ہی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کامیاب ہوئی ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان اعصاب شکن مقابلے کی توقع کی جارہی ہے، تاہم کرکٹ ماہرین کا ماننا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو پلے آف مرحلے میں اپنے تمام کھلاڑی دستیاب ہوں گے۔

دوسری جانب کراچی کنگز کو گزشتہ میچ میں فتح کے بعد اسے اسلام آباد یونائیٹڈ پر نفسیاتی برتری حاصل ہے۔

خیال رہے کہ کوالیفائر میچ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پی ایس ایل سیزن تھری کا آخری میچ ہے۔