The Dawn News - Pakistan

روپے کی قدر میں کمی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا باعث بن گئی
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا اور ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ میں 770 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تیزی کے باعث 100 انڈیکس 44 ہزار 310 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے تجزیہ کار فہد قاسم نے کہا کہ ’منگل کے روز انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ دباؤ میں رہا اور گزشتہ روز ڈالر کے مقابلے میں 110 روپے 60 پیسے سے بڑھ کر 114 روپے پر بند ہوا۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’روپے کی قدر میں کمی امیدوں سے قبل ہی ہوگئی کیونکہ مارکیٹ میں روپیہ کمزور ہونے کی امید جون 2018 میں عبوری حکومت کے سیٹ اَپ کے دوران کی جارہی تھی۔‘

یہ بھی پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں تیزی

مارکیٹ میں مجموعی طور پر 374 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا جن میں سے 209 کی قدر میں اضافہ، 147 کی قدر میں کمی اور 18 کی قدر میں استحکام رہا۔

کاروباری حجم میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا اور گزشتہ روز 14 کروڑ 10 لاکھ شیئرز کے مقابلے میں 22 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا، جن کی مالیت 10 ارب 98 کروڑ روپے رہی۔

کیمیکل کے شعبے میں سب سے زیادہ 3 کروڑ 80 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا جبکہ بینک کے شعبے میں 2 کروڑ 53 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔