The Dawn News - Life & Style

‘آنگن’ میں 3 مردوں کے ساتھ رومانس کرتی نظر آؤں گی، ماورا حسین
یہ بھی پڑھیں: ماورا حسین کا نیا ڈرامہ تقسیم کے دور پر مبنی

مزید پڑھیں: احسن خان بھی ‘آنگن’ کا حصہ

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین ان دنوں اپنے آنے والے تاریخی ڈرامے ‘آنگن’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

ماورا حسین نے ‘آنگن’ میں اپنے کردار کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ڈرامے میں ایک ایسی خاتون کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، جو ایک یا دو نہیں بلکہ تین مختلف مردوں سے رومانس کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ ‘آنگن’ کی کہانی تقسیم برصغیر کے گرد گھومتی ہے، ڈرامے کے سیٹ کو بھی 1947 کے دور جیسا بنایا گیا ہے، جب کہ اس میں شامل کاسٹ کی ڈریسنگ و میک اپ کو بھی اس وقت کے حساب سے بنایا گیا ہے۔

ڈرامے کی کہانی ‘آنگن’ نامی خدیجہ مستور کے ناول سے لی گئی ہے، تاہم ڈرامے کے ڈائیلاگس مصطفیٰ رضوی نے لکھے ہیں۔

ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں سجل علی، احد رضا میر اور احسن خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں، تاہم ماورا حسین ڈرامے کا مرکزی اور اہم کردار ہیں۔

—اسکرین شاٹ

‘آنگن’ میں ماورا حسین ‘عالیہ’ نامی خاتون کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، جو اسکرپٹ کے لحاظ سے مختلف ادوار میں تین مردوں کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی۔

اپنے کردار اور ‘آنگن’ کے حوالے سے ڈان امیجز سے بات کرتے ہوئے ماورا حسین کا کہنا تھا کہ وہ ڈرامے میں سب سے اہم کردار میں نظر آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ماورا حسین کا نیا ڈرامہ تقسیم کے دور پر مبنی

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ڈرامے میں احد رضا میر اور احسن خان سمیت ایک تیسرے اداکار سے بھی رومانس کرتی نظر آئیں گی، تاہم وہ فی الحال تیسرے اداکار کے کردار کے حوالے سے بات نہیں کرنا چاہتیں۔

ماورا حسین کے مطابق ‘آنگن’ میں عالیہ کا کردار بہترین انداز میں کرنے کے لیے انہوں نے ڈائریکٹر ایم احتشام الدین سمیت ڈرامے کی پوری ٹیم کے ساتھ مل کر بہت محنت کی ہے۔

جب ان سے سوال کیا گیا کہ پاکستانی ڈراموں میں پہلے ایک خاتون کو 2 مردوں کے ساتھ رومانس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، لیکن ایک ہی خاتون کو تین مردوں سے رومانس کرتے ہوئے نہیں دکھایا گیا اور ایسا عمل پاکستانی ڈراموں میں تقریبا ناممکن ہے، جس پر ان کا کہنا تھا کہ ‘آنگن’ دیگر ڈراموں سے مختلف اور منفرد ہے، اس کی کہانی بھی دیگر ڈراموں سے الگ ہے۔

ماورا حسین کے مطابق ‘آنگن’ کا نہ صرف اسکرپٹ انتہائی خوبصورت ہے، بلکہ اس کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ شوٹنگ کے دوران بھی اس کے اسکرپٹ اور کرداروں میں بہتریاں کی جاتی رہیں۔

ماورا حسین ڈرامے میں عالیہ نامی خاتون کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی

ماورا حسین نے بتایا کہ ‘آنگن’ میں تقسیم بر صغیر کے وقت کے لباس اور سیٹ کی منظر کشی کے لیے ڈرامے کی تمام ٹیم نے بے حد محنت کی ہے، ڈرامے کا اسکرپٹ نہ صرف ہدایت کار و اداکاروں بلکہ میک اپ آرٹسٹ سے لے کر کیمرہ مین تک سب ہی نے پڑھا ہے، تاکہ ڈرامے کو اسکرپٹ اور پرانے دور کے عین مطابق بنایا جائے۔

مزید پڑھیں: احسن خان بھی ‘آنگن’ کا حصہ

انہوں نے اس بات سے اتفاق نہیں کیا کہ وہ پہلی بار ایسا منفرد کردار ادا کرنے جا رہی ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں نہ صرف ‘آنگن’ بلکہ ہر اداکار کا ہر نیا ڈرامہ اور پروجیکٹ ایک نیا اور منفرد ہوتا ہے، اس لیے یہ کہنا غلط ہے کہ صرف یہ کردار ہی منفرد ہے۔

ماورا حسین نے ڈان امیجز سے گفتگو کے دوران نہ صرف ‘آنگن’ اور اپنی اداکاری بلکہ اپنی تعلیم کے حوالے سے بھی بات کی۔

انہوں نے کہا کہ وہ اگرچہ قانون کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں، تاہم ساتھ ہی وہ اداکاری کو بھی وقت دے رہی ہیں، ساتھ ہی انہوں نے انکشاف کیا کہ آئندہ ماہ مئی میں ان کے امتحانات بھی ہیں۔