The Dawn News - Life & Style

اسٹرنگز کا نیا گانا ’اڑ جاؤں‘
پاکستان کے کئی بہترین میوزیکل بینڈز میں سے ایک اسٹرنگز نے میوزک انڈسٹری میں اپنے 30 سال مکمل ہونے پر اپنی نئی البم کا دوسرا گانا بھی ریلیز کردیا۔

اسٹرنگز نے اپنی اس البم کا نام 30YearsofStrings# (اسٹرنگز کے 30 سال) رکھا ہے۔

اڑ جاؤں نامی اس گانے کی ویڈیو بھی کافی دلچسپ بنائی گئی ہے، جس کے آخر میں شائقین کو ایک مثبت پیغام بھی دیا گیا۔

ڈان سے بات کرتے ہوئے گلوکار فیصل کپاڈیا نے بتایا کہ ’اڑ جاؤں ایک بہت ہی جذباتی کھانا ہے جو میرے لیے بےحد خاص ہے، اس گانے کے الفاظ بےحد گہرے ہیں‘۔

اس گانے کی ایک اور خاصیت یہ ہے کہ اس میں اسٹرنگز بینڈ کے ساتھ کئی سالوں بعد فلم ساز جامی بھی نظر آئے، جو اس سے قبل اسٹرنگز کو دور، دھانی اور انجانے جیسے کامیاب گانوں کی خوبصورت ویڈیوز دے چکے ہیں۔

اس حوالے سے فیصل نے بتایا کہ ’جامی کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ ہی کسی خاص ہوتا ہے، ان کی اور ہماری سوچ بےحد ملتی ہے، اس لیے اس گانے کے لیے ہم نے جامی کا ہی سوچا، وہ ایک بہترین فلم ساز ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ ہی کسی جادوئی تجربے سے کم نہیں لگتا‘۔

مستقبل میں آنے والی البمز کے سوال پر فیصل نے کہا کہ ’اس البم کے ساتھ ہم ہر گانے کو ایک ویڈیو کے ساتھ الگ الگ ریلیز کرنا چاہتے تھے، ہر گانا دوسرے سے الگ ہے، اس لیے ہر گانا کسی البم سے کم نہیں لگے گا‘۔

یقیناً مداحوں کو اسٹرنگز کے آنے والے گانوں کا انتظار بےصبری سے ہوگا۔