The Dawn News - Life & Style

سونم کپور کی شادی 27 دن کے اندر ہونے کا امکان
یہ بھی پڑھیں: [سونم کپور 3 ماہ بعد شادی کرنے والی ہیں؟][3]

مزید پڑھیں: [سونم کپور 12 مئی کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی؟][6]

اگرچہ پانچ دن قبل ہی یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بولی وڈ اداکارہ سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔

پانچ دن قبل سامنے آںے والی خبر کے مطابق سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی آئندہ ماہ 12 مئی کو ہونا تھی۔

تاہم خبر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آئندہ ماہ 8 سے 19 مئی تک ہونے والے عالمی فلم فیسٹیول ’کانز‘ کے باعث ان کی شادی ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔

اس سے قبل بھی سونم کپور کی شادی اس وقت مؤخر کردی گئی تھی جب رواں برس 24 فروری کو بولی وڈ اداکارہ سری دیوی دبئی کے ہوٹل میں حادثاتی طور پر اچانک ہلاک ہوگئی تھیں۔

سری دیوی رشتے میں سونم کپور کی چچی لگتی ہیں، جس وجہ سے انہوں نے شادی منسوخ کردی تھی۔

لیکن اب ایک بار پھر یہ خبر سامنے آئی ہے کہ سونم کپور اگلے 27 دن میں ہر حال میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: سونم کپور 3 ماہ بعد شادی کرنے والی ہیں؟

بھارتی میڈیا میں چلنے والی 2 مختلف خبروں کے مطابق سونم کپور رواں ماہ 29 اپریل یا پھر 7 مئی کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

نشریاتی ادارے ’ڈی این اے انڈیا‘ نے اپنی خبر میں ذرائع سے بتایا کہ سونم کپور اور آنند آہوجا مئی میں نہیں بلکہ رواں ماہ کے آخر میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ایک ہوجائیں گے۔

خبر میں دعویٰ کیا گیا کہ سونم اور آنند آہوجا رواں ماہ 29 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

خبر میں یہ بھی بتایا گیا کہ ان کی شادی بیرون ملک کے بجائے ممبئی میں ہی ہوگی، جس میں صرف جوڑے کے انتہائی قریبی دوست اور اہل خانہ شرکت کریں گے۔

تاہم دوسری جانب ’ممبئی مرر‘ میں اپنی خبر میں دعویٰ کیا کہ سونم اور آنند کی شادی رواں ماہ نہیں بلکہ آئندہ ماہ مارچ میں ہی ہوگی۔

اس نشریاتی ادارے نے جوڑے کے انتہائی قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی خبر میں دعویٰ کیا کہ سونم اور آنند کی شادی کی تقریبات 3 دن تک جاری رہیں گی۔

خبر میں بتایا گیا کہ جوڑے کی شادی کی تقریبات 7 سے 12 مئی تک رہیں گی اور شادی ہندوستان میں نہیں بلکہ سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔

مزید پڑھیں: سونم کپور 12 مئی کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی؟

خبر میں دعویٰ کیا گیا کہ شادی میں نہ صرف دونوں خاندان کے تمام افراد شامل ہوں گے بلکہ جوڑے کے قریبی دوست بھی شرکت کریں گے، جن کی تعداد تقریبا 150 کے قریب ہوگی۔

اس سے قبل اسی ادارے نے ہی اپنی خبر میں بتایا تھا کہ سونم کپور مارچ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی کی افواہیں گزشتہ برس بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی کے بعد ہی ہونا شروع ہوگئی تھیں۔

سونم کپور اور دہلی کے بزنس مین آنند آہوجا کے درمیان گزشتہ چند سال سے تعلقات قائم ہیں، یہ کئی مواقع پر ایک ساتھ موجود ہوتے ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کی شادیوں کی خبریں بھی عروج پر ہیں، تاہم ان کی شادی کی بھی سونم اور آنند کی شادی کی طرح صرف خبروں تک ہی محدود ہے۔

اگر ’ڈی این اے انڈیا‘ اور ’ممبئی مرر‘ کی حالیہ خبریں درست ثابت ہوتی ہیں تو سونم اور آنند آہوجا کی شادی ہر حال میں 27 کے اندر ہو جائے گی۔