The Dawn News - Life & Style

ثانیہ مرزا کو مسلمان بچی کی حمایت کرنے پر پاکستانی ہونے کا طعنہ
یہ بھی پڑھیں: [ثانیہ اور شعیب نے بچے کا نام طے کرلیا][3]

مزید پڑھیں: [ثانیہ مرزا کی شاہ رخ اور سشانت سنگھ کے ساتھ پرفارمنس][4]

یہ بھی پڑھیں: [ثانیہ مرزا کا شادی کی مبارکباد پر شاداب خان کو دلچسپ جواب][5]

ہندوستانی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی بھارتی اہلیہ ثانیہ مرزا کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں ’ریپ‘ کے بعد بیہمانہ انداز میں قتل کی گئی 8 سالہ مسلمان بچی کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا۔

8 سالہ آصفہ بانو کے ’ریپ‘ کے بعد بیہمانہ انداز میں قتل کرنے کی امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ کی خبر ٹوئیٹ کرنے پر بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے خلاف خود اپنے ہی ملک کے شہری ناراض ہوگئے اور انہیں پاکستانی ہونے کا طعنے دے دیا۔

ثانیہ مرزا نے ’نیو یارک ٹائمز‘ کی وہ خبر شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ جموں و کشمیر کی 8 سالہ آصفہ کے ’ریپ‘ اور قتل کے واقعے کے بعد ہندو رہنما ملزموں کے حق میں مظاہرے کے لیے سامنے آگئے۔

ثانیہ مرزا نے اپنی ٹوئیٹ میں لکھا کہ ’اگر ہم 8 سالہ بچی کو انصاف دلانے کے لیے ذات، نسل اور جنس کی تفریق کے خلاف اٹھ نہیں سکتے تو ہم اس دنیا میں کبھی بھی کسی مسئلے یہاں تک کہ انسانیت کے لیے اٹھ نہیں پائیں گے‘۔

انہوں نے لکھا کہ 8 سالہ بچی کے ’ریپ‘ اور قتل کا واقعہ اور اس پر ہماری سوچ انہیں بیمار بنا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ثانیہ اور شعیب نے بچے کا نام طے کرلیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے یہ ٹوئیٹ گزشتہ روز 12 اپریل کو اس وقت کی، جب آصفہ کے ’ریپ‘ اور بیہمانے قتل کی خبر بھارتی میڈیا سمیت عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں کی زینت بنی۔

اگرچہ یہ واقعہ رواں برس جنوری میں پیش آیا تھا، تاہم گزشتہ روز اسی واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے حق میں ہندو سیاستدانوں کی سربراہی میں نکلنے والے مظاہرون کے بعد اس معاملے پر بھارت اور کشمیر میں ہندو اور مسلمان ظاہری طور پر تقسیم دکھائی دیے۔

‘ریپ‘ اور قتل کا نشانہ بننے والی بچی مسلمان تھی اور اس کے حق میں مسلمان مظاہرے کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، جب کہ انہیں نشانہ بنانے والے ملزمان ہندو تھے، جن کے حق میں ہندو مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ثانیہ مرزا کو بھی مسلمان بچی کی حمایت کرنے پر ہندو ٹوئٹر صارفین نے تنقید کا نشانہ بنائے ہوئے انہیں پاکستانی ہونے کے طعنے دیے۔

پنک چوہدری نامی صارف نے ثانیہ مرزا کو تجویز دی کہ اگر انہیں بھارت میں رہنے میں مسئلہ ہے تو وہ چین چلی جائیں۔

گتا جوالا نے لکھا کہ بھارت میں ثانیہ مرزا جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی مسائل ہیں۔

مزید پڑھیں: ثانیہ مرزا کی شاہ رخ اور سشانت سنگھ کے ساتھ پرفارمنس

راکیش کمار نے ثانیہ مرزا کی ٹوئیٹ پر لکھا کہ ’جب ہندو مرتا اور ریپ ہوتا تو ان آنٹی کو بہت مزا آتا ہے، اس لیے انہیں اپنی منافقت پر شرمندہ ہونا چاہیے۔

کچو کنان نامو نامی صارف نے تو ثانیہ مرزا کو مسلمان بچی کی حمایت کرنے پر غیر بھارتی قرار دیتے ہوئے انہیں پاکستانی ہونے کا طعنہ دے دیا۔

انہوں نے ثانیہ مرزا کو مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’وہ کس ملک کے بارے میں بات کر رہی ہیں، کیوں کہ انہوں نے تو ایک پاکستانی شخص سے شادی کر رکھی ہے، اس لیے وہ اب بھارتی نہیں‘۔

جب بھارتی ٹینس اسٹار کو پاکستانی ہونے کا طعنہ دیا گیا تو ان سے خاموش رہا نہیں گیا اور انہوں نے بھی تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنادیں۔

ثانیہ مرزا نے لکھا کہ وہ بھارتی ہیں اور بھارتی رہیں گی، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ انہوں نے صرف ایک شخص سے ہی شادی کی ہے اور انہیں یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ وہ بھارتی نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ثانیہ مرزا کا شادی کی مبارکباد پر شاداب خان کو دلچسپ جواب

ثانیہ مرزا نے تنقید کرنے والوں کو کہا کہ وہ تنگ نظری سے ہٹ کر سوچیں، ساتھ ہی انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایک دن سب لوگ کسی مذہبی تفریق کے بغیر انسانیت سے متعلق سوچیں گے۔

خیال رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 8 سال قبل اپریل 2010 میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کی تھی، تاہم انہوں نے پاکستان منتقل ہونے کے بجائے ہندوستان میں رہنے اور اپنے ہی ملک کے لیے کھیلنے کو اہمیت دی۔

ثانیہ مرزا نے آج تک بھارت کے لیے ہی کھیلتی آ رہی ہیں اور وہیں رہتی ہیں۔

—فوٹو: شعیب ملک انسٹاگرام