The Dawn News - World - America Europe

سلوواک کے پولیس چیف صحافی کے قتل پر مستعفی
یورپ کے چھوٹے سے ملک سلوواکیا کے متنازع پولیس سربراہ نے صحافی کے قتل کی تحقیقات میں سیاسی طور پر اثر انداز ہونے پر استعفیٰ دے دیا۔

خیال رہے کہ فروری کے مہینے میں صحافی جان کوچیاک اور ان کی منگیتر کو گولی مار کر قتل کیا گیا تھا جس کے بعد سلوواکیا سیاسی بحران کا شکار ہوگیا۔

قتل کیے جانے والے جان کوچیاک اعلیٰ سیاست دان اور اطالوی مافیا کے درمیان مبینہ تعلقات پر تحقیقات کر رہے تھے۔

مزید پڑھیں: بوسنیا میں قتل عام، جنگ کے 21سال بعد بھی تدفین جاری

صحافی کے قتل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سلوواکیا میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، جنہوں نے حکومت اور افسران کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیا۔

وزارت داخلہ رابرٹ کالیناک نے مارچ میں استعفیٰ دیا اور مظاہروں سے بڑھنے والے دباؤ نے وزیر اعظم رابرٹ فیکو اور ان کی پوری کابینہ کو گزشتہ ماہ عہدہ چھوڑنے پر مجبور کیا تھا۔

کالیناک کے بعد آنے والے وزیر داخلہ ٹوماس ڈروکر نے بھی پیر کے روز استعفیٰ دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: یورپ بھر میں ایچ آئی وی میں اضافہ

بعد ازاں پولیس کے سربراہ تیبور گاسپر، جو کئی ہفتوں سے استعفیٰ دینے سے انکار کر رہے تھے، نے بالآخر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کھا تیبور گاسپر کی مبینہ سیاسی وبستگی نے جان کوچیاک کے قتل کی تحقیقات میں رکاوٹیں ڈالی تھیں۔

ان کے مطابق وزیر اعظم کے عہدے پر فیکو کے متبادل پیٹر پیلیگرینی آگئے ہے لیکن اب بھی سابق وزیر اعظم ہی کے فیصلے چلا رہے ہیں کیونکہ وہ حکمراں جماعت کے اب بھی چیئرمین ہیں۔

مزید پڑھیں: سلوواکیا میں پرانے موبائل فونز کا میوزیم

وہاں مقیم سیاسی تجزیہ کار گریگوریج کا کہنا تھا کہ پولیس چیف اگلے مہینے کے آخر میں اس لیے جارہے ہیں کیونکہ فیکو کو ان کے اس عہدے پر ہونے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گاسپر کو اس کیس کو اسمر ایس ڈی پارٹی کے مطابق رکھنے کا کام دیا گیا کیونکہ اس سے ان کی ساکھ کو کافی نقصان پہنچ سکتا تھا۔

قتل اور اس کے بعد جان کوچیاک کے چھپنے والے اداریے نے یورپی یونین کے 54 لاکھ آبادی کے ملک میں میڈیا کی آزادی اور کرپشن پر تشویش کی ایک نئی لہر پیدا کردی۔

یہ خبر ڈان اخبار میں 8 اپریل 2018 کو شائع ہوئی