The Dawn News - Life & Style

پریانکا چوپڑا، ابھیشک بچن اور 18 سالہ لڑکی عائشہ
بولی وڈ کے چھوٹے بچن ابھیشک بچن اور پگی چوپس پریانکا چوپڑا اگرچہ کم سے کم تین سے زائد فلموں میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

تاہم دونوں اداکار آخری بار 2008 میں ٹریجڈی فلم ’دوستانہ‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے اور اب وہ 10 سال بعد ایک نئی فلم میں ایک دوسرے سے رومانس کرتے نظر آئیں گے۔

اطلاعات ہیں کہ ابھیشک بچن اور پریانکا چوپڑا آنے والی بولی وڈ ٹریجڈی فیملی فلم میں میاں بیوی کے روپ میں نظر آئیں گے۔

ممبئی مرر کے مطابق فلم ساز سونالی بوس اپنے آنے والی فلم میں ابھیشک بچن اور پریانکا چوپڑا کو کاسٹ کرنے کی خواہاں ہیں اور انہوں نے اداکاروں سے اس حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا ہے۔

خبر کے مطابق فلم ساز سونالی بوس نے ابھیشک بچن سے آنے والی رومانٹک ایکشن فلم ’من مرضیاں‘ کی شوٹنگ کے سیٹ پر ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ وہ انہیں فلم میں کاسٹ کرنا چاہتی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ابھیشک بچن نے فلم میں اپنے کردار پر خوشی کا اظہار کیا، دوسری جانب فلم ساز نے پریانکا چوپڑا سے بھی فلم کے حوالے سے رابطہ کیا۔

نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا کہ فلم ساز پریانکا چوپڑا کو اپنی فلم میں مرکزی اداکارہ کے طور پر کاسٹ کرنا چاہتی ہیں، جو فلم میں ابھیشک بچن کی اہلیہ کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

خبریں ہیں کہ ابھیشک بچن اور پریانکا چوپڑا نے فلم میں کام کرنے کی حامی بھرلی ہے۔

پریانکا کی بولی وڈ میں آخری فلم جے گنگا جل 2016 میں ریلیز ہوئی تھی—فائل فوٹو: دی ایشین ایج

فلم کا تاحال نام نہیں رکھا گیا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی تصدیق کی گئی ہے، تاہم امکان ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں فلم ساز اداکاروں کے اعلان کے ساتھ فلم کے نام کا بھی اعلان کریں گی۔

فلم کی ہدایات رونی اسکریووالا اور سدھارتھ رائے کپور دیں گے۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ فلم کی شوٹنگ رواں برس کے اختتام سے قبل شروع کردی جائے گی۔

فلم کی کہانی 18 سالہ بچی عائشہ کے گرد گھومتی ہے—فوٹو: فیس بک

اگر ابھیشک بچن اور پریانکا چوپڑا اس فلم میں ایک ساتھ نظر آئے تو دونوں اداکاروں کی گزشتہ 10 سال بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپسی ہوگی۔

اس سے قبل دونوں آخری بار 2008 میں ریلیز ہونے والی ٹریجڈی فلم ’دوستانہ‘ فنٹیسی فلم ’ڈرو نہ‘ اور 2005 میں آنے والی فلم ’بلف ماسٹر‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔

یہ پہلا موقع ہوگا کہ ابھیشک بچن اور پریانکا چوپڑا فلم میں جواں سالہ بچی کے والدین بنیں گے۔

فلم کی کہانی سچے واقعے اور چند سال قبل شائع ہونے والی بھارتی کتاب ’دی لٹل اپیفینیز‘ سے لی گئی ہے۔

یہ کتاب بھارت کی موروثی بیماری میں مبتلا بچی عائشہ چوہدری نے اپنی زندگی اور مشکلات پر لکھی تھی۔

عائشہ چوہدری پیدائشی طور پر مدافعتی کمی اور نظام ہاضمہ کی موروثی بیماری میں مبتلا تھی، جس وجہ سے ان کے پھیپھڑوں میں کینسر سمیت دیگر اعضاء میں بھی موروثی بیماریاں پیدا ہوگئیں تھیں۔

پیدائشی طور پر موروثی بیماری میں مبتلا ہونے کے باوجود عائشہ چوہدری دنیا بھر کے دیگر افراد کو حوصلہ دلاتی رہیں اور انہوں نے بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی کئی پروگرامات میں شرکت کی۔

زندگی کی مشکلات کا بہادری سے سامنا کرنے والی عائشہ چوہدری 3 سال قبل 2015 میں 18 سال کی عمر میں چل بسی۔

عائشہ چوہدری نے اپنی کتاب میں خود کو زندگی میں پیش آنے والی مشکلات، ملنے والے حوصلے، اپنے جذبات اور کامیابی پر کتاب لکھی، جس نے مقبولیت حاصل کی اور اب اسی کتاب پر فلم بنے گی۔

فلم میں پریانکا چوپڑا عائشہ چوہدری کی والدہ کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ فلم میں ابھیشک بچن اور پریانکا چوپڑا کی بیٹی کا کردار کوں ادا کرے گا۔

فلم میں عائشہ کا کردار کون نبھائے گا ابھی یہ واضح نہیں—فوٹو: فیس بک