The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح 3 مئی کو متوقع
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح متعدد مرتبہ ملتوی ہونے کے بعد بالآخر آئندہ ماہ 3 مئی کو کردیا جائے گا۔

قبلِ ازیں 9 اپریل کو یہ خبریں بھی سامنے آئیں تھیں کہ برسوں سے التوا اور تنازعات کا شکار ہونے کے بعد پاکستان کا پہلا سرسبز ایئرپورٹ رواں ماہ 20 اپریل کو سیکیورٹی خدشات کے باوجود فعال ہوجائے گا، تاہم چند وجوہات کی بنا پر ایئرپورٹ کا افتتاح تاخیر کا شکار ہوا۔

7 اپریل کو نئے اسلام آباد ائیر پورٹ کی تعمیرات مکمل کرلی گئیں اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی ایئر بس اے 320 نے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر آزمائشی لینڈنگ کی تھی۔

اسلام آباد انٹرنیشل ایئر پورٹ پاکستان کا سب سے بڑا بین الاقوامی ہوائی اڈہ بننے جارہا ہے جو اپنے پہلے مرحلے میں سالانہ کی بنیاد پر ایک کروڑ 50 لاکھ مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ اس منصوبے میں توسیع کے بعد اس صلاحیت کو 2 کروڑ پچاس لاکھ تک بڑھا دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ نئے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا منصوبہ 1980 میں منظور ہوا تھا کیونکہ شہرِ اقتدار میں مسافروں کی بڑھتی ہوئی آمد و رفت کے باعث اسلام آباد کے پرانے انٹرنیشنل ایئرپورٹ، جس کا نام بعد میں بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ رکھا گیا تھا، کو مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے میں مسائل پیدا ہورہے تھے۔