The Dawn News - World - Middle East

سعودی عرب: بس کے حادثے میں 4 برطانوی عمرہ زائرین جاں بحق
ریاض: سعودی عرب میں بس اور آئل ٹینکر کے تصادم میں 4 برطانوی عمر زائرین جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حادثہ مغربی مکہ کے قریب الاخلاص ٹاؤن میں پیش آیا جب زائرین کی گاڑی مکہ آرہی تھی۔

یہ پڑھیں: سعودی عرب میں خواتین کو موٹرسائیکل، ٹرک چلانے کی بھی اجازت ہوگی

سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ‘لندن میں سعودی عرب کا سفارتخانہ برطانوی وزارت خارجہ سے رابطے میں ہے اور متاثرین کے اہل خانہ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر ویزا جاری کرنے کے لیے اتنظامات کیے جارہے ہیں’۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ ‘زخمیوں کو مکہ کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کے علاج کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارے ہیں’۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ بس میں 17 برطانوی عمر زائرین سوار تھے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس جنوری میں ایک حادثے میں 6 برطانوی شہری جاں بحق ہو گئے تھے جن میں ایک دو ماہ کا بچہ بھی شامل تھا۔

یہ خبر 23 اپریل 2018 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی