The Dawn News - Pakistan - Sindh

موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی: پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد کچھ چینی بائیک اسمبلرز نے موٹر سائیکل کی قیمت میں ایک سے 2 ہزار روپے اضافہ کردیا۔

این جی آٹو انڈسٹری کی جانب سے اپریل کے دوسرے ہفتے میں مختلف ماڈلز پر ایک سے 2 ہزار روپے اضافہ کیا گیا جبکہ ڈی ایس موٹرز نے یکم مئی 2018 سے یونیک موٹر سائیکل کے مختلف ماڈلز پر 1 ہزار روپے بڑھانے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیں: ہونڈا کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ

دوسری جانب مقامی سطح پر اسمبلڈ بائیکس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا جس کے باعث کمپلیٹ ناکڈ ڈاؤن کٹس (سی کے ڈی) اور سیمی ناکڈ ڈاؤن کٹس (ایس کے ڈی) کی درآمدات میں اضافہ ہوا۔

اس حوالے سے محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق دو پہیوں کے لیے سی کے ڈی اور ایس کے ڈی کی درآمدات میں جولائی 2017 سے مارچ 2018 تک 19 فیصد اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: موٹرسائیکلوں کی قیمت میں رواں سال دوسری بار اضافہ

محکمہ شماریات کے اعدا و شمار میں بتایا گیا کہ گزشتہ مالی سال میں یہ درآمدات 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک تھیں، جو اضافے کے بعد 7 کروڑ 86 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔

تاہم اسمبلرز کی جانب سے 92 فیصد مقامی سطح پر اسمبلنگ کا دعویٰ کرنے کے باوجود بائیک کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

یہ خبر یکم مئی 2018 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی