The Dawn News - Pakistan - Islamabad

صحافیوں پر تشدد کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل انکوائری کا حکم
سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس تشدد کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا۔

صحافیوں پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) کے نمائندے پرویز شوکت اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس عدالت میں پیش ہوئے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز عالمی یوم آزادی صحافت پر اسلام آباد میں صحافیوں کی جانب سے نکالی گئی ریلی پر پولیس نے تشدد کیا تھا، جس میں متعدد صحافی زخمی ہوگئے تھے، اس واقعے کے بعد چیف جسٹس نے معاملے کا نوٹس لیا تھا۔

یاد رہے کہ ہر سال دنیا بھر میں 3 مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس دن کا آغاز 1991 میں یونیسکو کے زیر اہتمام ایک سیمینار میں افریقی صحافیوں کی جانب سے پیش کیے گئے ایک ڈیکلریشن سے ہوا، جسے بعد ازاں اقوامِ متحدہ نے باقاعدہ طور پر آزادی صحافت کے عالمی دن کے طور پر منانے کی منظوری دے دی۔

اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں آزادی صحافت کے سلسلے میں آگاہی پھیلانا اور قلم کی طاقت کا اظہار کرنا ہے، دنیا بھر میں جمہوری معاشروں کی خوبصورت روایات میں سے ایک تنفید برداشت کرنا بھی ہے، لیکن اس کے باوجود سچ کی ترویج صحافیوں کے لیے بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہوجاتی ہے۔

اس سلسلے میں سب سے خراب صورتحال افریقی اور ایشیائی ممالک کی ہے، جہاں اکثر صحافیوں کی جانوں کو خطرات لاحق رہتے ہیں،  گزشتہ دنوں افغانستان میں ہونے والے بم دھماکے میں  خاص طور پر صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس حملے کے نتیجے میں 9 صحافی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔