The Dawn News - Life & Style

’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ پہلے سے بڑی فلم ہوگی، ون ڈیزل
ہولی وڈ اداکار ون ڈیزل کی کامیاب فلم سیریز ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ کی ہر نئی فلم کا مداح بےصبری سے انتظار کرتے ہیں، اور اب اداکار نے
بتایا کہ اس سیریز کی آنے والی فلم پہلے سے زیادہ ’بڑی‘ ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 50 سالہ ون ڈیزل نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اس فلم کی شوٹنگ افریقہ میں ہوگی، جبکہ اس کی اور اس کے اگلے حصے کی ہدایات جسٹن لن دیں گے، جو اس سے قبل تین فاسٹ اینڈ فیوریس فلمز کی ہدایات دے چکے ہیں۔

ون ڈیزل کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ ’فلم پہلے سے بڑی ہوگی، جسٹن لن فاسٹ 9 اور فاسٹ 10 کی ہدایات دیں گے، میں بتا نہیں سکتا کہ میں کتنا پرجوش ہوں‘۔

خیال رہے کہ اس سیریز کی گزشتہ فلموں کی شوٹنگ برازیل، برطانیہ، سپین، جاپان، میکسیکو اور دبئی وغیرہ میں کی جاچکی ہے۔

نئی فلم کی افریقہ میں شوٹنگ کے حوالے سے ون ڈیزل نے کہا کہ ’ہم افریقہ نہیں جاپائے، لیکن اس فلم کو وہیں شوٹ کریں گے‘۔

نئی فلم کو 10 اپریل 2020 میں ریلیز کیا جانے کا ارادہ کیا ہے۔

فلم میں مشیل روڈریگوز، ٹائریس گبسن، کرس لوڈا کرس، نتیالی ایمنیل، جیسن سٹیتھم اور ڈیوین جانسن واپس اپنے کردار دھراتے نظر آئیں گے۔

خیال رہے کہ ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ سیریز یونیورسل پروڈکشن کمپنی کی سب سے بڑی فلم سیریز ہے، یہ اب تک باکس آفس پر 5 بلین ڈالرز کما چکی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم سیریز میں چھٹے نمبر پر ہے۔

متوقع طور پر فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی فلم فاسٹ 10 اس سیریز کی آخری فلم ہوگی۔

فاسٹ 9 کو اس سے قبل 19 اپریل 2019 میں ریلیز کرنے کا ارادہ کیا گیا تھا، تاہم بعدازاں یونیورسل سٹوڈیوز نے اس کی ریلیز تاریخ بڑھانے کا اعلان کردیا تھا۔