The Dawn News - News

فضل الرحمٰن
قائد جمعیت علماء اسلام (ف)

اتحاد ساز

تجزیہ کار زیغم خان کا تجزیہ

فضل الرحمٰن پاکستانی سیاست کی سب سے زیادہ پیچیدہ اور دلچسپ شخصیات میں سے ایک ہیں۔

انہوں نے اپنے والد مولانا مفتی محمود کی وفات کے بعد محض 27 برس کی عمر میں 1980ء میں جمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکریٹری کا عہدہ سنبھالا۔

نوجوان رہنما نے دیوبند مکتب فکر کے مولاناؤں پر چالاکی کے ساتھ غلبہ پالیا اور 1980ء کی دہائی سے کسی چیلنج کا مقابلہ کیے بغیر دیوبند مکتبہ فکر کے سب سے بڑے دھڑے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی سربراہی کرتے آرہے ہیں۔

<link rel='stylesheet' href='/widgets/poll/_css/poll.20180724183342.css' media='all'>

1990ء کی دہائی سے 2 بڑی مذہبی جماعتوں، جمعیت علمائے پاکستان اور جماعت اسلامی نے اپنے عروج کو زوال کی جانب گامزن اور اپنے ووٹ بینک کو ٹوٹتا دیکھا کیونکہ کراچی میں ان کا ووٹ بینک متحدہ قومی موومنٹ نے توڑا تو پنجاب اور کسی حد تک خیبرپختونخوا میں پاکستان مسلم لیگ ن نے توڑا تھا۔

مگر فضل الرحمٰن یکے بعد دیگرے اقتدار میں آنے والی حکومتوں کے ساتھ اتحاد قائم کرتے رہے اور کٹھن حالات پر سبقت پانے میں کامیاب رہے۔ یوں اتحاد قائم کرنے کی وجہ سے انہیں اپنے زیرِ اثر علاقوں میں سرپرستانہ جال کو قائم رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

مشرف دور میں فضل الرحمٰن نے اپنی طاقت کا عروج دیکھا، کیونکہ جہاں وہ خود قومی اسمبلی میں خود قائد حزبِ اختلاف رہے وہیں پختونخواہ میں قائم متحدہ مجلس عمل کی حکومت میں وزیر اعلیٰ بھی ان کی اپنی جماعت سے ہی بنا تھا۔

مگر اس وقت جمعیت علمائے اسلام (ف) کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صورت میں ایک بڑے خطرے کا سامنا ہے۔ عمران خان کئی نوجوان ووٹرز کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اثر سے نکال کر پی ٹی آئی کی طرف مائل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔

انتخابات کے بعد اگر معجزاتی طور پر مسلم لیگ (ن) حکومت تشکیل دیتی ہے تو غالب امکان یہی ہے کہ فضل الرحمٰن حکومت کے اتحادی بن جائیں گے، تاہم جمعیت علمائے اسلام (ف) کے لیے پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ اتحاد کرنا مشکل ہوگا۔ لہٰذا ایسی صورتحال میں ہم ایک طویل عرصے کے بعد مولانا کو اقتدار سے باہر دیکھ سکتے ہیں۔

مگر حزبِ اختلاف میں ان کی موجودگی ایک خطرناک مخالف کی موجودگی سے کم نہیں ہوسکتی۔ ممکن ہے ان کے ذہن میں چند ایسے فیصلے ہوں جن سے وہ آئندہ چند مہینوں میں ہمیں حیران کردیں۔

اہم معاملات پر موقف

ملک میں شریعت کا نفاذ اور پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانا

پاکستان میں تبدیلی صرف شریعت کے نفاذ سے آسکتی ہے۔ وہ تمام لوگ جو اسلامی قوانین کے بغیر تبدیلی کی بات کرتے ہیں وہ صرف عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔

امریکا کے مخالف ہیں، مگر اپنا مؤقف تبدیل کرتے رہے ہیں۔ امریکی خفیہ پیغامات میں انہیں ’ملاّ سے زیادہ سیاستدان‘ قرار دیا گیا ہے۔

آج ہمیں پھر امریکیوں اور برطانویوں کی کالونی بنایا جارہا ہے۔

<link rel='stylesheet' href='/widgets/poll/_css/poll.20180724183342.css' media='all'>

فاٹا کے خیبر پختونخواہ میں انضمام اور فاٹا اصلاحات کے مخالف ہیں۔

تبدیلی موجودہ نظام کے اندر رہتے ہوئے ہی لانی چاہیے، جس طرح ماضی میں پولیٹیکل پارٹیز آرڈر کو قبائلی علاقوں تک توسیع دی گئی تھی۔ نوجوانوں کو اپنے بڑوں کی پیروی کرنی چاہیے کیوں کہ وہ زیادہ تعلیم یافتہ ہیں اور قبائلی علاقوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے جتنی بلوغت رکھتے ہیں۔

روایتی طور پر طالبان حامی مؤقف

خواتین کے تحفظ کے قوانین اور شادی کی کم سے کم عمر کی حد بڑھانے کے قوانین کے مخالف ہیں اور ان قوانین کو 'مغربی' اور پاکستانی معاشرے اور ثقافت کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہیں۔

اکثر اوقات دیگر مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد قائم کرتے ہیں۔ 2013 سے 2018 تک مسلم لیگ (ن) کے اتحادی رہے ہیں۔