The Dawn News - World - Asia

ملائیشیا: سابق وزیراعظم کے گھر پر چھاپہ، نقدی اور زیورات کے 72 سوٹ کیس برآمد
ملائیشیا کی پولیس نے کرپشن کی تحقیقات میں پیش رفت کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر پر چھاپہ مار کر نقدی اور جواہرات سے بھرے 72 سوٹ کیس سمیت بڑی تعداد میں ڈیزائنر ہینڈ بیگز بر آمد کرلیے۔

نجیب رزاق نے ملائیشیا کی پولیس کی اس پیش رفت کے حوالے سے رائے دینے سے گریز کیا۔

مزید پڑھیں: ملائیشیا: مہاتیر محمد نے سابق وزیراعظم پر سفری پابندی لگادی

پولیس کا کہنا تھا کہ بڑی تعداد میں نقدی، جواہرات اور 284 مہنگے ترین ہینڈ بیگز کی کل لاگت کا ابھی اندازہ لگانا مشکل ہے۔

خیال رہے کہ نجیب کے گھر اور دیگر مقامات پر چھاپوں کا آغاز نئی حکومت کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے سابق حکمراں کے خلاف تحقیقات کے احکامات کے بعد سامنے آیا۔

یہ بھی پڑھیں: مہاتیر محمد، ملائیشیا کا نجات دہندہ یا مسائل کی جڑ

پولیس نے اس سے قبل چھاپے کے حوالے سے اظہار خیال کرنے سے انکار کیا تھا تاہم کمرشل کرائم انویسٹی گیشن یونٹ کے سربراہ امر سنگھ نے تصدیق کی کہ جمعے کے روز مارے گئے چھاپے نجیب اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے ریاستی سرمایہ کاری کے فنڈ میں سے اربوں ڈالر لوٹنے کے حوالے سے جاری تحقیقات کا حصہ ہیں۔

انہوں نے کولالمپور کے کانڈو کامپلیکس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میں ان اشیاء کی کل لاگت ابھی نہیں بتا سکتا‘۔

مزید پڑھیں: ملائیشیا:مہاتیر محمد نے 60 برس سے برسرِ اقتدار جماعت کو شکست دیدی

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بیگز کو سیل کردیا ہے اور ہمیں معلوم ہے کہ اس میں رقم اور جیولری موجود ہے‘۔