The Dawn News - Pakistan - Islamabad

آئی ایس پی آر نے سائبر الرٹ جاری کردیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے انٹرنیٹ صارفین کو آئی ایس پی آر کے نام سے ایک جعلی ای میل سے متعلق خبر دار کردیا۔

فوج کی میڈیا ونگ نے وضاحت کی کہ invite@ispr.press کے نام سے ای میل بھیجی جارہی ہے جس کا آئی ایس پی آر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: فوج کے نام پر شہریوں سے ذاتی معلومات حاصل کیے جانے کا انکشاف

ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر انٹرنیٹ صارفین کو اس طرح کی کوئی ای میل موصول ہو تو اسے نہ کھولیں اور اگر غلطی سے کھل جائے تو اس میں موجود کسی بھی لنک پر کلک نہ کیا جائے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ان کا آفیشل ڈومین  ispr.gov.pk ہے اور ان کا کسی بھی اور ڈومین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

خیال رہے کہ رواں سال کے آغاز میں بھی آئی ایس پی آر کی جانب سے عوام کو آرمی افسر بن کر جعلی فون کالز موصول ہونے کے حوالے سے خبر دار کیا گیا تھا۔

آئی ایس پی آر نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ پاک فوج کی جانب سے کسی کو بھی اس قسم کی فون کالز نہیں کی جارہیں۔