The Dawn News - Business

چین کا امریکا سے درآمدات میں اضافے کا عندیہ
سنگاپور: گزشتہ دنوں چین اور امریکا میں جاری تجارتی تنازع کے اختتام کے بعد چین نے امریکا سے بھاری مقدار میں تیل اور سویابین درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تجارتی ذرائع کے مطابق بیجنگ نے دنیا کی دو بڑی معیشتوں میں جاری تناؤ ختم کرنے کے لیے سرکاری ریفائنریوں اور اناج خریدنے والوں کو امریکا سے مزید خریداری کی ہدایت دے دی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں چین نے ارادہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہمعسر تجارتی شراکت دار سے درآمدات میں اضافہ کرے گا، تاکہ تجارتی کشیدگی کا خاتمہ ہوسکے جس سے عالمی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

دوسری جانب واشنگٹن کی جانب سے توانائی اور دیگر استعمال کی اشیاء فروخت کے لیے وافر مقدار میں موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تجارتی کشیدگی: امریکا، چین کا روابط جاری رکھنے پر اتفاق

دونوں ممالک تجارتی جنگ سے دستبردار ہونے کے بعد امریکا چینی ٹیلی کام کمپنی زیڈ ٹی ای کو مصنوعات فراہم کرنے والی امریکی کمپنی سے پابندی اٹھانے کے معاہدے کے قریب ہے، جبکہ چین نے کارکی درآمدات پر ٹیرف کی کمی کا بھی اعلان کردیا۔

واضح رہے کہ چین تیل اور سویابین درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، اور امریکا اس کی ضروریات کو پورا کرسکتا ہے، ان درآمدات سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کے ٹریڈ سرپلس میں کمی کا مطالبہ بھی پورا ہوسکے گا۔

مزید پڑھیں: امریکا: چینی مصنوعات کی درآمدات پر 60 ارب ڈالر کے محصولات عائد

اس ضمن میں 2 علیحدہ علیحدہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چین کی جانب سے سرپلس میں کمی کی کوششوں کے تحت ایشیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری ’چائنا سائنوپیک‘ رواں سال جون میں امریکا سے خام تیل کی درآمدات میں واضح اضافہ کرے گی۔

خیال رہے کہ امریکا میں شیل آئل کی پیداوار میں غیر معمولی اضافے اور باقی دنیا میں اس قسم کے تیل کی نسبت کم قیمت ہونے کے سبب امریکا کے خام تیل کی برآمدات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔