The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

خیبر پختونخوا: منظور آفریدی کو نگراں وزیر اعلیٰ بنانے کا فیصلہ واپس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے منظور آفریدی کو خیبر پختونخوا کا نگراں وزیر اعلیٰ بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔

خیال رہے کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمٰن نے ہفتے کے روز منظور آفریدی کو نگراں وزیر اعلیٰ بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔

مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا کے نگراں وزیرِاعلیٰ کیلئے منظور آفریدی کے نام پر اتفاق

تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق اُس وقت فیصلے کا عمران خان کی جانب سے خیر مقدم بھی کیا گیا تھا۔

تاہم منظور آفریدی پر تحریک انصاف کے سینیٹر کے بھائی ہونے پر اپوزیشن سمیت پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے بھی تنقید کی جارہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کا خیبرپختونخوا حکومت سے علیحدگی کا حتمی فیصلہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی احتساب عدالت میں اس فیصلے پر سوالات اٹھائے تھے۔

ان تمام تنقیدوں کے بعد باخبر ذرائع نے بتایا کہ عمران خان نے فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان دوبارہ مل بیٹھ کر نئے نگراں وزیر اعظم کا نام سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔