The Dawn News - Life & Style

حمزہ علی عباسی خوبصورت کہانی پر مبنی ’الف‘ کا حصہ
پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی اس وقت صرف اپنی رمضان ٹرانسمیشنز میں ہی مصروف نہیں ہیں، بلکہ وہ بہت جلد اپنے نئے ڈرامے میں بھی کام کرتے نظر آئیں گے۔

حمزہ علی عباسی بہت جلد ’الف‘ نامی ڈرامے میں کام کریں گے، جس کی ہدایات حسیب حسن دیں رہے ہیں جبکہ پروڈکشن ثنا شاہ نواز اور ثمینا ہمایوں کی پروڈکشن کمپنی نیکسٹ لیول پروڈکشن کے بینر تلے ہوگی۔

اس ڈرامے میں حمزہ علی کے ہمراہ سجل علی مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، جبکہ نعمان اعجاز بھی اس ڈرامے کی کاسٹ کا حصہ ہیں۔

ڈان سے بات کرتے ہوئے ڈرامے کے ہدایت کار حسیب کا کہنا تھا کہ عثمان خالد بٹ بھی اس ڈرامے میں مختصر کردار ادا کریں گے۔

اس ڈرامے کی کہانی عمیرہ احمد نے تحریر کی ہے۔

ان کا ذکر کرتے ہوئے ہدایت کار نے کہا کہ ’اس ڈرامے کی کہانی نہایت خوبصورت ہے جو خدا سے رشتے کو بیان کرے گی‘۔

اس ڈرامے پر کام کا آغاز ہوچکا ہے، تاہم اسے نشر کرنے کی تاریخ کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا۔