The Dawn News - Tech

سام سنگ اورآئی فون کی جانب سے 3 کیمروں والے موبائل متعارف کرائے جانے کا امکان
یہ اطلاعات تو پہلے ہی آ چکی تھیں کہ اسمارٹ موبائل بنانے والی امریکی کمپنی ’آئی فون‘ بھی 3 کیمروں والا منفرد آئی فون متعارف کرانے سے متعلق سوچ رہی ہے۔

تاہم اب یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ اسمارٹ فونز بنانے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ بھی آئی فون کے ٹکر کا 3 کیمروں والا موبائل متعارف کرانے کے لیے کوشاں ہے۔

خیال رہے کہ اس وقت صرف چینی کمپنی ہیواوے نے ہی 3 کیمروں والے موبائلز پیش کیے ہیں۔

ہواوے نے سب سے پہلے فلیگ شپ پی 20 پرو متعارف کرایا تھا اور حال ہی میں اس کمپنی نے 4 کیمروں والا میٹ 10 لائٹ بھی متعارف کرا رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 3 بیک کیمروں والا آئی فون سامنے آنے کا امکان؟

اب آئی فون اور سام سنگ بھی 3 بیک کیمرہ والے موبائل فون بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

ٹیکنالوجی نشریاتی ادارے ’دی ورج‘ نے ایک اور نشریاتی ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ آئی فون ایکس 10 کے اپڈیٹ ورژن میں ہی 3 کیمرے دینے کی منصوبہ بندی بنا رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق آئی فون گزشتہ برس متعارف کرائے گئے آئی فون ایکس کا اپڈیٹ ورژن آئی فون ایکس پلس کرائے گی، جس میں 3 بیک کیمرے ہوں گے۔

تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ یہ کیمرے کتنے میگا پکسل ہوں گے اور اس فون کو کب تک متعارف کرایا جائے گا۔

تاہم رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ اس فون کو رواں برس کے آخر یا پھر 2019 کی شروعات میں متعارف کرایا جائے گا۔

مزید پڑھیں: دنیا کا پہلا تین بیک کیمروں والا اسمارٹ فون

دوسری جانب اسی رپورٓٹ میں یہ بھی بتایا گیا جنوبی کورین کمپنی سام سنگ بھی حریف کمپنی کے ٹکر کا 3 بیک کیمروں والا موبائل متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سام سنگ ایس 10 کو بھی رواں برس کے آخر یا پھر آئندہ برس کے آغاز میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

سام سنگ کے حوالے سے بھی یہ واضح نہیں ہے کہ اس کے تینوں کیمرے کتنے میگا پکسل ہوں گے۔

تاہم امکان ہے کہ تین میں سے ایک کیمرہ 40 میگا پکسل جب کہ دوسرا 25 اور تیسرا 16 میگا پکسل ہوگا۔