The Dawn News - Pakistan - Islamabad

جسٹس (ر) دوست محمد خان نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مقرر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے جسٹس (ر) دوست محمد خان کو خیبرپختونخوا کے لیے نگراں وزیرِاعلیٰ مقرر کردیا۔

خیبرپختونخوا کی سابقہ حکومت میں اپوزیش کی جانب سے جسٹس (ر) دوست محمد خان کا نام ہی نگراں وزیراعلیٰ کے لیے تجویز کیا گیا تھا۔

الیکشن کمیشن کے بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری ایڈمن اختر نذیر کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے 4 نام بھجوائے گئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت کی جانب اعجاز قریشی اور حمایت اللہ جبکہ اپوزیشن کی جانب سے منظور آفریدی اور جسٹس (ر) دوست محمد خان کے نام بھجوائے تھے۔

مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا کے نگراں وزیرِاعلیٰ کیلئے منظور آفریدی کے نام پر اتفاق

اختر نذیر کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے جسٹس (ر) دوست محمد خان کو نگراں وزیرِ اعلیٰ منتخب کرلیا گیا۔

یاد رہے کہ 25 مئی کو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کی مدت پوری ہونے کا وقت قریب آتے ہی صوبے میں حکمراں جماعت اور اپوزیشن نے ابتدائی طور پر منظور آفریدی کے نام پر اتفاق کرلیا تھا، جس کی منظوری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے بھی دے دی تھی۔

نگران وزیراعلیٰ کے نام کا باضابطہ اعلان 27 مئی کو کیا جانا تھا، لیکن پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے منظور آفریدی کو خیبر پختونخوا کا نگراں وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان میں نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ تعطل کا شکار

حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نگراں وزیرِاعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کیا گیا تھا، تاہم کمیٹی بھی اس معاملے میں کسی مثبت پیش رفت میں ناکام ہوگئی جس کے بعد یہ معاملہ الیکشن کمیشن کے سپرد کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ منظور آفریدی پر تحریک انصاف کے سینیٹر کے بھائی ہونے پر اپوزیشن سمیت پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے بھی تنقید کی جارہی تھی۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی احتساب عدالت میں اس فیصلے پر سوالات اٹھائے تھے۔