The Dawn News - Health - Special

کیا آپ دودھ کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
دودھ پینا ویسے ہی ہڈیوں کے لیے بےحد ضروری مانا جاتا ہے کیوں کہ اس میں موجود غذائیت کا شاید ہر کسی کو بہت اچھی طرح سے اندازہ ہے۔

یہ بھی حقیقت ہے کہ ہر روز دودھ کا ایک گلاس پینا ہمارے قوت مدافعت کے نظام کو بہتر بناتا ہے۔

اگر آپ کو دودھ پینے میں مسائل کا سامنا ہوتا ہے تو آپ روزانہ دوسرے انداز میں دودھ کی غذائیت حاصل کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: دودھ ہم تک کیسے پہنچتا ہے؟

جیسے دہی، پنیر، مکھن، آیس کریم یا فلیورڈ دودھ سے بھی آپ کو وہ تمام غذائیت مل سکتی ہیں جو دودھ کے ایک گلاس میں موجود ہیں۔

یہاں دودھ کے فوائد کے وہ 5 راز بیان کیے جارہے ہیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں ہوں گے۔

1- دودھ پینے سے زہنی دباٴو اور تھکاوٹ میں کمی آتی ہے، جس سے آپ رات کو سکون کی نیند بھی سو پائیں گے۔

2- دودھ پتلا اور کریم جیسا اس لیے ہوتا ہے کہ کیوں کہ اس میں وٹامنز، پروٹینز، کاربوہائیڈریٹ اور فیٹس کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔

3- دودھ آپ کو فٹ رہنے میں مدد دیتا ہے، اس میں کیلوریز کی تعداد کم ہوتی ہے۔

4- ایک گلاس ٹھنڈا دودھ معدے میں تیزابیت کو دور کرسکتا ہے۔

5- دودھ میں موجود لینولک نامی ایسڈ جسم میں غیر ضروری فیٹ کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

تو آج سے ہی روزانہ ایک گلاس دودھ پینا اپنے غذاء کا حصہ بنائیں۔