The Dawn News - Life & Style

سلمان خان کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف
بھارتی ریاست ہریانہ کی پولیس نے بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ سلمان خان کو قتل کرنے کا ارادہ کرنے والا ملزم کس کے کہنے پر اداکار کو قتل کرنا چاہتا تھا۔

تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پرسلمان خان کو ریاست راجستھان کے بشنوئی قبیلے کے بااثر افراد کی جانب سے قتل کرانے کی کوشش کی گئی ہوگی۔

کیوں کہ رواں برس جنوری میں راجستھان کے بشنوئی قبیلے کے بااثر افراد نے سلمان خان کو 1998 میں نایاب کالے ہرن کا شکار کرنے کے معاملے پر قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔

بشنوئی قبیلے کے افراد سے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ نایاب کالے ہرن کی پوجا کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نایاب ہرن کے شکار کیس میں کب کیا ہوا؟

بھارتی نشریاتی ادارے ’ایشین نیوز انٹرنیشنل‘ (اے این آئی) کے مطابق ریاست ہریانہ کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) پولیس نے حیدرآباد سے سنپت نہرا نامی کرائے کے قاتل کو گرفتار کرلیا، جس نے سلمان خان کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔

Haryana STF arrested Lawrence Bishnoi gang's contract killer Sampat Nehra from Hyderabad. Police say 'Bishnoi had threatened to kill Salman Khan in connection with blackbuck case. Nehra had gone to recce his residence in Mumbai&planned to flee outside India after executing plan'. pic.twitter.com/DttshYfoZR
— ANI (@ANI) June 9, 2018

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ سنپت نہرا کا راجستھان کے بشنوئی قبیلے کے بااثر اور جرائم پیشہ شخص لارینس بشنوئی کے گینگ سے تعلق ہے۔

پولیس کے مطابق ممکنہ طور پر سنپت نہرا اداکار کو لارینس بشنوئی کے کہنے پر قتل کرنا چاہتے تھے، کیوں کہ لارینس سلمان خان کو جنوری میں قتل کرنے کی دھمکی دے چکا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ حیدرآباد سے گرفتار کیے گیے سنپت نہرا نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 2 ماہ تک سلمان خان کے گھر کی ریکی کرنے سمیت ان کے آنے جانے اور گھر کی سیکیورٹی سے متعلق بھی معلومات حاصل کرلی تھی۔

مزید پڑھیں: نایاب ہرن کا شکار: سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ اس نے سلمان خان کو عین اس وقت قتل کرنے کی منصوبہ بندی بھی بنا لی تھی جب وہ نایاب کالے ہرن کے شکار کیس میں رواں برس اپریل میں 2 دن جیل میں گزارنے کے بعد گھر واپس آئے تھے۔

پولیس نے اداکار کو قتل کا منصوبہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا—فوٹو: این ڈی ٹی وی

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے سلمان خان کو عین اس وقت قتل کرنے کا منصوبہ بھی بنا رکھا تھا، جب اداکار جیل سے رہائی کے بعد ممبئی میں اپنے گھر کی بالکونی سے مداحوں کو ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے تھے، تاہم ملزم اپنے منصوبے میں ناکام رہے۔

واضح رہے کہ سلمان خان کو رواں برس اپریل میں بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور کی مقامی ٹرائل عدالت نے 1998 میں نایاب ہرن کے شکار کے کیس میں 5 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: 2 دن میں جیل گزارنے والے سلمان کا ممبئی میں شاندار استقبال

عدالتی فیصلے کے بعد سلمان خان کو جودھپور سینٹرل جیل منتقل کیا گیا تھا، جہاں انہوں نے 2 دن گزارے تھے، بعد ازاں اداکار کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جودھپور نے ضمانت پر آزاد کیا تھا۔

جیل سے رہائی کے بعد سلمان خان جودھپور سے ممبئی پہنچے تھے، جہاں انہوں نے اپنی رہائش گاہ کی بالکونی سے گھر کے باہر موجود ہزاروں مداحوں کو ہاتھ ہلاکر جواب دیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم سنپت نہرا بولی وڈ دبنگ ہیرو کو اسی لمحے قتل کرنا چاہتے تھے، تاہم وہ اپنے ارادے میں ناکام رہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنپت نہرا پر سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی سے قبل بھی کم سے کم ایک درجن دیگر مقدمات درج ہیں۔

قاتل اداکار کو عین اس وقت قتل کرنا چاہتا تھا جب وہ بالکونی سے مداحوں کو جواب دے رہے تھے—فائل فوٹو: اے ایف پی